1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجیب منصور کو “محسن “ کا درجہ حاصل کرنےپر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏9 فروری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    [font=Arial, sans-serif]ہماری اردو کی محترم شخصیت جناب مجیب منصور صاحب[/font]
    اپنے 200 قیمتی پیغامات مکمل کر کے “محسن“ کا درجہ حاصل کرنے پر

    :222: :222: :222: بہت بہت مبارک باد
    :222: :222: :222:​
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    محترم مجیب منصور صاحب آپکو بہت بہت مبارک ہو :222:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب جی میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔ :222:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

    السلام علیکم مجیب منصور صاحب۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ :222:
    اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی اور کامرانی عطا کرے آمین۔۔۔۔
    :222:
     
  5. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم مجیب منصور بھائی ۔
    ہماری اردو میں ترقی حاصل کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیے۔
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    انکل مجیب منصور !
    بہت بہت مبارک بادیاں :91:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترم مجیب منصور صاحب آپکو ترقی پانے پر مبارک ہو :222:
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مھربانیاں

    قابلِ صد تکریم معززین جناب نعیم صاحب،جناب منور چشتی صاحب،ذی احترام مریم سیف صاحبہ،جناب کاشفی صاحب،جناب برادر صاحب،جناب عقرب صاحب اورمحترم ھارون رشید صاحب

    میں آپ تمام بھائیوں اور بھناں کا بیحد ممنون ومشکور ہوں کہ اپنے حسین وجمیل مبارک باد ی کے پیغامات کے ذریعےمجھے اس مھنگائی کے دور میں خوش آمدید کھااور قابلِ رشک دعائوں سے نوازا
    ربّ العزّت کے حضور دعاگو ہوں کہ وہ آپ سب کو حفظ وامان میں رکھے اوردونوں جھانوں کی خوشیاں ،بھلائیاں اور سرفرازی نصیب فرمائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں