1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھ کو نسبت ہے آلِ نبی ص سے

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏3 مارچ 2008۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    نعت بحضور سرور کون و مکاں صلی اللہ علیہ وسلم
    میں گدائے دیارے نبی ہوں پوچھیے میرے دامن میں کیا ہے
    مجھ کو نسبت ہے آل نبی سے ہاتھ میں دامن مصطفٰی ہے
    میرے مولا تو مالک ہے میرا سچا خالق ہے رازق ہے میرا
    اس لیے میں تجھے مانتا ہوں تو میرے مصطفٰی کا خدا ہے
    گا رہا ہوں میں ان کا قصیدہ ہے ازل سے یہ میرا عقیدہ
    کملی والا مدینے کا والی خود میری نعت کو سن رہا ہے
    قدسیوں سے فلک نے یہ پوچھا کیوں زمیں آج دلہن بنی ہے
    قدسیوں نے کہا کہ زمیں پر آج پھر محفل مصطفی ہے
    جب بھی ناصر مجھے موت آئے قبر پر میری کتبہ لگانا
    ہے ثنا ء خواں پیارے نبی کا پنجتن کا یہ ادنٰی گدا ہے

    :saw: :saw: :saw: :saw: :saw: :saw:​


    ناصر حسین چشتی​
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    Re: مجھ کو نسبت ہے

    قدسیوں سے فلک نے یہ پوچھا کیوں زمیں آج دلہن بنی ہے
    قدسیوں نے کہا کہ زمیں پر آج پھر محفل مصطفی ہے
    جب بھی ناصر مجھے موت آئے قبر پر میری کتبہ لگانا
    ہے ثنا ء خواں پیارے نبی کا پنجتن کا یہ ادنٰی گدا ہے
    :saw: :saw: :saw: :saw: :saw: :saw:​


    سبحان اللہ۔۔۔۔ صلی اللہ علی سیدنا ومولانا محمد وآلہ وسلم
    جزاک اللہ آبی صاحب
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    Re: مجھ کو نسبت ہے

    شکریہ زاہرا بہن
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    Re: مجھ کو نسبت ہے

    سبحان اللہ۔۔ بہت خوب۔۔ آبی جی۔۔ :mashallah:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: مجھ کو نسبت ہے

    ماشاءاللہ آبی بھائی ۔ سید ناصر چشتی صاحب کی نعت شریف ارسال کرنے پر بہت شکریہ ۔
    اللہ تعالی آپ کے جذبات ایمانی میں پختگی فرما کر نسبتِ غلامیء رسول :saw: کو مزید جلا عطا فرمائے۔ آمین
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    Re: مجھ کو نسبت ہے

    سبحان اللہ۔۔ بہت خوب جناب
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    Re: مجھ کو نسبت ہے

    سبحان اللہ ۔۔جزاک اللہ ۔۔ بہت خوب
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    جزاک اللہ

    [​IMG]
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    Re: مجھ کو نسبت ہے

    بہت خوبصورت۔۔ :mashallah:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں