1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھ سے ملیئے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏18 دسمبر 2007۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام عابد عنائت ہے اور ایک عرصہ سے نیٹ کی دنیا سے وابستہ ہوں ، کھاریاں جنڈانوالہ ایک قصبہ ہے جو کہ میرا وطن ہے اور آجکل بیرون ملک مقیم ہوں حصول رزق حلال کی تلاش میں۔ اوور اردو پر نظر پڑھی تو ایک اچھا فورم لگا امید یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم آبی ٹوکول صاحب
    اپنا تعارف کروانے پر آپ کا شکریہ ۔ انشاءاللہ ہماری اردو کی بزم آپ کو پسند آئے گی۔ لیکن ہم آپ کو اتنے مختصر سے تعارف سے نہیں جانے دیں گے۔ ذرا مندرجہ ذیل پرچہ حل کریں۔


    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان


    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔​



    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    پورا نام؟
    میرا سارے کا سارا نام عابد عنائت ہی ہے ۔ اور ہماری زات کو یہ عنوان قبلہ ابا جان ہی نے بخشا ہے۔
    لقب؟
    2:ہم ابھی اتنے مشہور نہیں ہوئے کہ کسی لقب سسے ملقب ہوں البتہ گھر والے بطور نک نیم کے آبی کہہ کرپکارتے ہیں جو کہ نیٹ کی دنیا میں اب ہماری پہچان ہے۔
    عمر؟
    3:ہماری عمر شریف کے ہم نے تقریباً 28 سال انتہائی شریفانہ اطوار سے مکمل کرلئیے ہیں۔
    شہر ملک؟
    4: فی الوقت تعمیرِ شکم کی خاطر جلا وطنی کی سزا کاٹ رہے ہیں ۔اور ما بدولت اس وقت اسپین ۔بارسلونا میں 3 ماہ سے مقیم ہیں۔
    مشاغل؟
    5:
    ورق گردانی کا شوق مابدولت کو بچپن ہی سے ہے اور عمر کا ایک طویل حصہ اسی دشت کی سیاہی میں بڑی باریک بینی سے تمام کیا ہے۔
    امید ہے آپ سب کو ہم سے مل کر کوئی زیادہ خوش فہمی نہیں ہوئی ہوگی۔ والسلام آپ سب کا خیر اندیش عابد عنائت
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ آبی بھیا آپ کا تعارف پڑھکر بہت خوشی ہوئی۔ خوشی ہوئی کہ آپ نے اپنی عمر کے تقریباً 28 سال انتہائی شریفانہ اطوار سے مکمل کرلئیے ہیں۔ :mashallah: اللہ آپ کو ہمیشہ سیدھے راستے پہ اور خوش و خرم رکھے آمین!
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ اپنا تعارف دینے کا شکریہ ۔ آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔
    آبی کی تو سمجھ آ گئی ۔ یہ ٹو کول کیا ہے ؟ کوئی پروٹوکول ٹائپ چیز ہے؟ یا تارکول کی کوئی قسم ہے ؟
    28 سال انتہائی شریفانہ ؟ یہ تو آپکا دعوی ہے نا ۔ مزہ تو جب ہے کہ جن کے ساتھ آپ نے یہ سال گذارے ہیں وہ کیا کہتے ہیں ؟ :zuban:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے سنجیدہ بات یہ ہے کہ مجھے امید ہے آپ کے ساتھ ہماری اردو میں اچھی گپ شپ چلے گی۔ انشاءاللہ
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا خیال ہے آبی بھیا اپنے آپ کو too cool ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں :soch:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عابد صاحب ۔ آپکا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔

    ویسے اگر عابد سے عابی ہے تو آپکو ع سے عابی لکھنا چاہیئے۔ نہ کہ آ سے۔ آ سے آبی تو سیدھا پانی کی کوئی مخلوق لگتی ہے۔
    البتہ عابی سے عابد کا مخفف یا نِک نیم کا اشارہ مل جاتا ہے ۔
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بہن :a191:
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ کا بھی بہت شکریہ بھائی کہ آپ نے ہمیں یہ موقع فراہم کیا باقی یہ ٹوکول بھی ایک لمبا قصہ ہے پھر کبھی دسوں گا :suno:
    باقہ مجھے یہ یقین ہے کہ میرا یہاں وقت بہت اچھا گذرے گا اور یہان سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :hands:
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بالکل باجا فرمایا :hasna:
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ محترمہ اور آپ نے بھی بالکل باجا ہی فرمایا لیکن یہ جو ٹوکول اور آبی میں گہری نسبت ہے یہ اسی نسبت کا شاخسانہ ہے کہ میں نے ع سے عابی کے بجائے آ سے آبی لکھا :glass:
     
  12. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    یعنی کہ آپ بارسلونا میں مقیم ہیں :soch:
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔
    جی ہاں یعنی کے آپ نے صحیح پچھانا۔ :khao:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نوید بھائی ۔بارسلونا میں رہنے کے لیے عابی بھائی کو پرمیسو permiso لینا ہوگی؟ :zuban:
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپکے بارے جان کر خوشی ہوئ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں