1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھ سے تیری وفا

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by فیضان الحسن, Jun 18, 2007.

  1. فیضان الحسن
    Offline

    فیضان الحسن ممبر

    Joined:
    Jun 12, 2007
    Messages:
    25
    Likes Received:
    0
    رونق نگاہ اشک ہی تو ہیں
    مجھ سے تیری وفا اشک ہی تو ہیں
    بیٹھے ہوئے تھے ہم خیال صتم لیے
    ٹپکے جو دلربا اشک ہی تو ہیں
    ہر اک گلاب دھل گیا شبنم کی بوند سے
    سحر نم ، صبا اشک ہی تو ہیں
    سجدوں سے در سے دیر سے حاصل نہ کچھ حسن
    مقبول تر دعا اشک ہی تو ہیں​


    سید محمد فیضان الحسن
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیضان سید بھائی ۔ اگر آزاد شاعری ہے تو بہت اچھی شاعری ہے۔
     
  3. فیضان الحسن
    Offline

    فیضان الحسن ممبر

    Joined:
    Jun 12, 2007
    Messages:
    25
    Likes Received:
    0
    نعیم بھائی یہ کچھ بھی نہیں ہے نہ غزل ہے نہ شاعری ہے نہ آزاد ہے نہ قید ہے یہ تو بس ایک کیفیت ہے جس کو بس یوں ہی پیش کر دیا گیا ہے
     
  4. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    جو بھی ہے اچھا ہے:)
    مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page