1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے کچھ کہنا ہے

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏2 نومبر 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:


    السلام علیکم
    عموما ہمیں اپنے مسائل کا علم ہی نہیں ہوتا ، اور اگر خوش قسمتی سے کبھی ہمیں علم ہو بھی جائے تو ہم ان کے حل کے لیے دوسروں‌ کی طرف دیکھنے لگتے ہیں ۔
    کبھی کبھی کچھ سوالات دل و دماغ کو الجھا کر رکھ دیتے ہیں اور ہم ان کا جواب کے حصول میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں ، کبھی اخلاقی قیود سامنے آ جاتی ہیں اور کبھی ذاتی انا مسئلہ بن جاتی ہے ۔
    اس لڑی میں ہم لوگ اپنے مسائل اور ان سوالات پر بحث کرینگے جن کا جواب جاننا چاہتے ہیں ۔ اور ہم سب یہ ایک دوسرے کی مدد سے کرینگے ۔
    یعنی ہر صارف یہاں اپنا مسئلہ بیان کر سکتا ہے اور ہر صارف ہی دوسرے کے مسئلہ پر اپنی رائے دے سکتا ہے ۔
    ہر صارف یہاں‌ اپنے دل و دماغ کو الجھا دینے والے سوالات پوچھ سکتا ہے اور ہر صارف ہی ان سوالات کا جواب دے سکتا ہے ۔

    بس ایک بات کا خیال رکھیئے گا کہ غیر ضروری بحث سے بچیں اور صبر و باہمی اخوت کے رشتہ مدنظر رہے ۔
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    اچھے سلسلے کی شروعات کی ہے۔۔ :113:
     
  3. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    بھٹی صاحب
    آپکا بھت بھت شکریہ
    کہ آپنے کوئی اچھا قدم اٹھایا
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    آصف احمد بھٹّی جی بُہت مہربانی !
    یہ لڑی تو آپ نے بُہت مُفیدشروع کی ہے!
    میں‌آپ کو یقین دِلاتا ہوں کہ یہ لڑی بُہت اچھی چلے گی اور فائدہ مند ہو گی
    اِس میں گپ شپ والا کوئی کام نہیں ہونا چاہیے
    سُلجھے ہوئے سوال ۔ اور سُلجھے ہوئے جواب ! بس
    سوال چاہے پیچیدہ ہو کوئی حرج نہیں مگر ذہن کو جِلا دینے والے ہوں چلیں ابتدا میں کریا ہوں
     
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    میں چاہتا ہوں کہ مُجھے پُورے سال کا سورج کے طلوع اور غروب کا بِالکُل صحیع ٹایم ٹیبل چاہیے
    کوئی ہے جو اس معاملہ میں میری مدد کرے
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    میرے محترم اگر آپ اس ویب سائٹ پر تشریف لائیں تو یہاں طلوع و غروب آفتاب، موسم کا حال، چاند کے مراحل اور اس کے علاوہ بھی معلومات ہیں جیسا کہ آج دن کتنے گھنٹوں‌کا ہوا وغیرہ وغیرہ:

    http://www.timeanddate.com/

    براہ راست طلوع و غروب آفتاب کے لیے اس ربط پر کلک کریں
    http://www.timeanddate.com/worldclock/sunrise.html
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    محبُوب خان جی ۔ بُہت نوازش آپ کی
    جناب کیا آپ کو تسلی ہے کہ بِالکُل صحیع ٹایمنگ ہے
    کیونکہ لاہور اور اسلام آباد کے ٹائم میں‌جو فرق ہے کہیں‌کہیں‌یہ کم یا زیادہ بتاتا ہے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    السلام علیکم۔
    مفید سلسلہ ہے۔ آصف بھائی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
    محترم الکرم صاحب کی تائید کرتے ہوئے کہوں گا کہ گپ شپ کی بجائے سنجیدگی اختیار ہو تو ہی اس لڑی کا فائدہ ہے۔
    والسلام
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    بہتری کی گنجائش تو ہروقت رہتی ہے۔۔۔۔۔اس طرح کی خدمات مہیا کرنے والی کئی ویب گاہیں انٹرنیٹ کی دنیا میں موجود ہیں۔۔۔۔۔۔تصدیق درستگی سے قاصر ہوں کہ زیادہ گہرائی میں ایک یا زائد اس طرح کی ویب گاہوں کی خدمات کا تجزیہ نہیں‌کیا ہے۔۔۔۔اگر آپ مناسب سمجھتے ہیں اور وقت ہوتو ضرور اپنے جائزوں سے آگاہ کریں۔۔۔۔۔۔ہم سب کے لیے مفید معلومات ہونگی۔۔۔۔۔بلکہ گزارش ہے کہ اگر اس عنوان پر ایک تحقیقی مقالا لکھیں تو اسے کسی جریدے میں‌شائع کرنے کی کوشش بھی کی جاسکتی ہے۔۔۔۔ہماری اردو کا حق تو اولین ہے۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    مجھے ایک سوال ہمیشہ پریشان رکھتا ہے
    کیا وجہ ہے کہ پچھلے 60 سال سے اسلامیان عالم اور خصوصا پاکستان میں شدید قسم کا قحط الرجال ہے ؟
     
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    جناب میری تعلیم اتنی ہوتی تو میں یہ سوال ہی کیوں کرتا
    میں تو ایک ویب نہیں ڈھونڈھ سکتا آپ ہی کوئی کرم فرما
    کوئی اچھی سی ویب کا اڈریس دے دیں مہربانی
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    آپ کا سوال کسی حد تک تو ٹھیک ہے۔۔۔۔مگر اس قدر بھی نہیں۔۔۔کہ من و عن درست مانا جائے۔۔۔وہ اس لیے۔۔۔۔کہ عالم اسلام میں کئی لیڈر اور بڑے انسان پیدا ہوئے۔۔یہاں‌صرف پچھلے 60 سالہ دور کو ذہن میں‌رکھتے ہوئے جواب دے رہا ہوں۔۔۔اور ہیں۔۔۔۔مثلا۔۔۔۔ڈاکٹر مہاتیر محمد، ملائیشیا، طیب اردگان، ترکی، امام خمینی، ایران، محمود احمدی نژاد، ایران، ذوالفقار علی بھٹو، پاکستان، پروفیسر اربکان، ترکی، انور سادات، مصر، شاہ خالد، سعودی عرب، شاہ فیصل، سعودی عرب، ڈاکٹر عبدالقدیر خان، پاکستان، ڈاکٹر محبوب الحق، پاکستان، ڈاکٹر طاہر القادری، پاکستان، عمران خان، پاکستان، عبدالستار ایدھی، پاکستان، ڈاکٹر انصار برنی، پاکستان، حکیم سعید، پاکستان، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری، پاکستان، یاسر عرافات، فلسطین، مفتی محمود، پاکستان، مولانا مودودی، پاکستان، شیخ احمد یٰسین، فلسطین

    بس مجھے تو یہ نام یاد آئے تو لکھ دیے۔۔۔۔یقینا اور بھی ہونگے۔
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    اس سلسلے میں‌میرا یہ آرٹیکل دیکھیں؛
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=462146#post462146
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے




    محبوب چاچو ! آپ میرا سوال کسی اور طرف لے گئے ہیں ، اور جو طویل فہرست ترتیب دی ہے اس میں سے صرف ایک نام مولانا ابو اعلی المودودی کو کسی حد تک مسلمانان عالم کا اصل رہنما کہا جاسکتا ہے ، تین اور نام جو مسلمانان عالم میں ممتاز ہیں وہ پروفیسر اربکان اور شیخ یاسین شہید اور امام خمینی کے ہیں ان کے علاوہ باقی تمام نام جو آپ نے لکھے ہیں وہ تو خود اپنے ممالک میں‌ اپنی عوام کی بھی مکمل حمایت حاصل نہ کر سکے ۔
    میرا سوال اب بھی اپنی جگہ تشنگی لیے ہوئے ہیں ، اور یہ سوال میں نے محض تفریح طبع کے لیے نہیں پوچھا ، واقعی کبھی کبھی میں اس وجہ سے پریشان ہو جاتا ہوں ۔
     
  15. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    محترم بھائی ! اسلامیان عالم اور پاکستان کی صورتحال واقعی مایوس کن ہے -
    ہم جتنی بھی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے وہ غیر مسلموں‌کی ایجاد کردہ ہے
    انگریزوں کی مہربانی کہ وہ جاتے جاتے ہمیں ریلوے اور احساس کمتری دے گئے - اور ابھی تک وہی سسٹم چل رہا ہے - اگر یورپ کا ریلوے کا نظام دیکھیں تو احساس محرومی اور بڑھ جاتا ہے
    میں نے ایک کتاب میں پڑھا تھا کہ جب بادشاہ جہانگیر کی بیوی اسکے شائد چودھویں بچے کو جنم دیتے ہوئے مر گئی تو اس نے اس کی یاد میں‌ تاج محل بنوایا جس سے شاہی خزانہ خالی ہوگیا
    یہی حال ہمارے آج کل کے عرب شہزادوں کا ہے
    انہی دنوں یورپ کے کسی ملک کے بادشاہ کی بیوی بھی بچے کی ولادت کے دوران وفات پا گئی تو اس نے ایک بہت بڑا اسپتال بنوایا اور ایک قانون بنایا جس کے مطابق ہر شہر اور گاؤں‌کی چودہ سال سے زائد عمر کی لڑکی کے لئے نرسنگ یا ڈلیوری کا کورس کرنا لازم قرار پایا - تاکہ ماوں کی صحت بہتر ہو

    میرے ناقص خیال میں تو اس کی وجہ اسلام سے دوری ہے
    ہم محنت ' ایمانداری ' صفائی نصف ایمان' حلال کمائی کا سبق بھول چکے ہیں اور صرف نام کے مسلمان ہیں‌
    جب کہ یورپی ممالک انہی اصولوں کو اپنا کر کامیابی کی منزلیں طے کر رہے ہیں - ہر طرف ڈسپلن نظر آتا ہے -

    ہمارے یہاں‌کسی سرکاری ادارے میں‌رشوت یا سفارش کے بنا کام نہیں‌ہوتا
    ہر ملازم بیزار بیھٹا ہوتا ہے
    جب ہم محنت اور ایمانداری کو اپنا شعار بنا لیں گے اور کام کو بوجھ نہیں سمجھیں گے تو ہم یورپ ' امریکہ سے بھی آگے نکل سکتے ہیں
    اور یہ کام انفرادی سطح پر کرنے کا ہے
     
  16. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    بات میرےبھائی یہ کہ
    قوم اےساڈی بے اتفاقی
    کتے کیھڈن وچ چلاقی
    کھٹے ہو جاؤ تاں او باقی
    نہی تےلبھنی وینہی ساہ
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    چلیں ! اب اپ لوگ بھی اپنے زہن میں آئی کسی الجھن کو دور کرنے کے لیے یہاں لکھیں ۔ شاید کوئی حل نکل ہی آئے ۔ کیا خیال ہے ۔
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    زرا درستگی کر لیں۔۔۔۔۔۔ممکن ہے۔۔۔۔آپ نے غلطی سے لکھ دیا ہے۔۔۔یا پھر اس کتاب میں غلط لکھا گیا ہے۔
    جہانگیر کا بیٹا ۔۔۔۔۔شاجہاں تھا۔۔۔۔جس کا ذکر آپ نے کیا۔۔۔۔۔۔۔شاہی خزانہ ایک عمارت بنانے سے خالی نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔اور دوسری بات یہ بھی زرا بتا دوں۔۔۔۔۔۔کہ اکبر اعظم کے دربار میں ۔۔۔۔۔اکبر ہمایوں کا بیٹا اور بابر کا پوتا جبکہ جہانگیر کے والد تھے۔۔۔۔۔۔برطانیہ کا قاصد پیش ہوا۔۔۔۔تو اکبر اعظم نے اپنے وزیروں سے پوچھا۔۔۔۔ایں جزیرہ نما کجا است؟

    مغلوں نے شاندار حکومت کی۔۔۔۔۔۔وہ ایک الگ قصہ ہے۔۔۔۔۔۔۔ان کا شاندار دور رہا۔۔۔جو قابل فخر ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    اور بچے والا بتایا نہیں ممتاز محل چودہواں بچہ جنم دیتے مری تھی
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    چودھواں یا بیسواں ، یہ کوئی بحث نہیں ، کثیر العیالی کوئی بری یا معیوب بات نہیں ، بلکہ کچھ سال پہلے تک بلکہ کچھ مقامات پر اب بھی فخر اور عزت کا معیار سمجھی جاتی ہے ، اور ایسا صرف ہماری ملکوں میں نہیں بلکہ یورپ اور امریکہ کے کچھ علاقوں میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے ، پاپ گلوکار آنجہانی مائیکل جیکسن کے ماں باپ اس کی بہترین مثال ہیں ۔
     
  21. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    شکریہ میں نے صرف تصدیق کے لیے پوچھا تھا
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    برصغیر کی تاریخ‌ کو اس قدر مخلط کر دیا گیا ہے کہ خود پاکستانی دانشوروں کا ایک طبقہ محمود غزنوی کو مجاہد اعظم لکھتا ہے تو دوسرا لٹیرا ، کچھ دانشور مغل شہنشاہ جہانگیر کو مجاہد کہتے ہیں‌اور کچھ اسے ظالم ترین شخص بتاتے ہیں ، ایک طبقہ شیر شاہ سوری کو بہترین فاتح قرار دیتا ہے تو دوسرا اسے موقع پرست اور محسن کش کہہ رہا ہے ۔ ہر مورخ واقعات کو اپنی نظر سے دیکھتا ہے ۔
     
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    میں تو شیر شاہ سوری سے بہت متاثر ہوں اتنا کم عرصہ حکومت کرنے کے باوجود اتنے سارے کام کروائے اور جتنا امن شیر شاہ کہ زمانے میں تھا اور کسی دور میں ممکن نہیں ہوا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    شیر شاہ سوری یقینا ایک بہترین حکمران تھا ، صرف چند سال کی دور حکومت میں اس نے وہ کام کئے کہ جس سے ہم لوگ آج بھی استفادہ کر رہے ہیں ،
     
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    آپ نے قلعہ روہتاس دیکھا ہے ؟؟؟
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    نہیں ! کبھی وقت ہی نہیں ملا ۔
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    فیصل آباد کے بعد اگلا ٹور قلعہ روہتاس کا ہی رکھا جائے گا۔ :113:
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    میں بھی جاؤں گی :y_crying:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    وہاں رستہ بہت خطر ناک ہے ڈر جائیں گی
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ کہنا ہے

    جی کوئی نہیں میں کافی دفعہ جا چکی ہوں روہتاس کے قلعے میں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں