1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏11 اگست 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    مجھے کافی دنوں سے کچھ مشکلات کا سامناھے

    میں جب بھی اردو پر آن لائن ہوتا ہوں سامنے لکھا آتا ھے
    محمد داؤدالرحمن علی ہماری اردو پر متصل ہونے کا شکریہ اس کے بعد میں اگلا پیچ کافی دیر بعد کھلتا ھے کبھی کبھی تو 5 منٹ بھی لگ جاتے ہیں
    دوسرا مسئلہ یہ آرہا ھے جب بھی میں کسی لڑی پر کلک کرتاہوں کبھی جھٹ سے کھل جاتی ھے اور کبھی کئ بار کلک کرنے سے کھل تی ھے کبھی کافی دیر بعد کھل تی ھے اور کبھی نہ کھولے تو مجھے سرورق ہماری اردو پر آکر دوبارہ اس لڑی پر جانا پڑتا ھے
    تیسرا مسئلہ یہ آرہا ھے اگر کسی کو جواب ارسال کرنا ہوتو مجھے کافی انتظار کرنا پڑتا ھے کبھی جبٹ سے چلا جاتا ھے اور کبھی 3 منٹ سے بھی زائد لگا دیتا ھے
    تیسرا مسئلہ یہ آرہا ھے کہ اگر کسی صارف نے کوئ تصویر لگائ ھے تو وہ مجھے بھت کم نظر اتی ھے اور میں کوئ تصویر لگانے کی کوشش کروں تو وہ بھی بھت کم لگتی ھے
    چھوتھا مسئلہ یہ ھے میں جب بھی ویڈیو گلری میں گیا ہوں وہاں جب بھی کوئ ویڈیو لگاوں یا کوئ ویڈیو کھولوں تو فورم جام ہو جاتا ھے نہ کوئ چیز کھولتی ھے نہ بند ہوتی ھے پہر مجھے دوبارہ لاگ ان ہونا پڑتا ھے
    آخری مسئلہ یہ ھے کہ کبھی کبھار فورم پر اکثر الفاظ نظر نہیں آتے جس کی وجہ سے مجھے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ھے

    پیلز میری رہنمائ فرمائیں شکریہ
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں

    وعلیکم السلام

    میرے ساتھ یہی پرابلم تھی تو میں نے نئی ونڈو کی میرا مسئلہ تو حل ہوگیا باقی میں کسی صاحب علم کو گذارش کرتا ہوں وہ آپ کا مسئلہ دیکھ لیتے ہیں
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں

    محمد داؤدالرحمن علی بھائی مجھے لگتا ہے کہ آپکا نیٹ سپیڈ کا پرابلم ہے ، نیٹ سپیڈ سلو ہے اسی لیے پرابلمز ہو رہی ہیں متصل ہونے کے بعد فورم کا نہ کھلنا، لڑی کا نہ کھلنا، جواب کا جلدی ارسال نہ ہونا ، تصویر کا نہ دکھائی دینا، ویڈیو کا نہ پلے ہونا یا فورم جام ہونا اور الفاظ نہ دکھائی دینا اکثر ایسے پرابلمز تبھی ہوتے ہیں جب نیٹ سپیڈ بہت ت ت سلو ہو
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں

    ھارون چاچو میں سب سے پہلے ونڈو کی اس کے بعد دو دن چیک کیا لیکن جب مسئلہ ٹھیک نہ ہوا تو یہ لڑی بنائ ویسے آج پہلے سے کچھ بہتر ھے
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں


    تانیہ آپی اگر سلو ہوتا تو دوسری ویب سائٹ بھی اسی طرح کھلتی لیکن ایسا نہیں ھے صرف اردو پر ہی مسئلہ آرہا
    میں نے آپ کی باتوں پر بھی غور کیا اور میں نیٹ بھی تبدیل کر والیا ھے اور بڑے بھائی کے پاس گیا وہاں بھی چیک کیا یہی پرابلم آرہی ھے اب اردو منظر پر بھی جاتا ہوں ایک علماء طلباء کا فورم ھے الغزالی وہاں بھی جاتاہوں لیکن وہاں پرابلم نہیں ہوتی جیسے ہی ہماری اردو پے آتا ہوں یہ پرابلم شروع ہو جاتی ھے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں

    واصف بھائی اچھا اور مفت مشورہ جلد دیں‌یا پھر سائیں بلال اس معاملے میں مدد فراہم کریں
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں

    میری سمجھ میں‌تو انٹرنیٹ کی رفتار کی اس کی وجہ ہونی چاہیے۔ لیکن یہ بات بھی قابل غور ہے کہ دیگر فورم میں یہ مسئلہ نہیں‌آ رہا اور صرف ہماری اردو پر آ رہا ہے۔
    محمدداؤدالرحمن صاحب آپ اپنا براوزر بدل کر دیکھیں۔اگر انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر رہے ہیں تو فائر فاکس یا گوگل کروم استعمال کر کے چیک کریں۔
    اگر اس کے بعد بھی یہ معاملہ قائم رہتا ہے تو یہ ہماری اردو کے خلاف صیہونی سازش ہے اور اس کے درست نہ ہونے کا زمہ دار اسرائیل ہے۔ :201: :201: :201:
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں

    واصف بھائی میں گوگل کروم ہی استعمال کرتا ہوں لیکن پہر بھی یہی مسئلہ آرہا ھے

    اسی سلسلے میں ملک بلال بھائی کو رات کو فون کھڑکایا تھا ان کے ساتہ بھی کافی دیر اسی سلسلے میں بات ہوئ وہ کہ رھے تھے مجھے آپ کے براؤزر کا مسئلہ لگ رھا ھے اس لیے آپ فائر فاکس ڈاؤن لوڈ کر کے استعمال کریں اگر پہر بھی مسئلہ حل نہ ہوا تو دیکھیں گے

    ویسے اس میں اسرائیل کی کیا سازش ھے
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں

    آپ کا مسئلہ حل ہوا یا نہیں؟
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں

    بلال بھائی کبھی ٹھیک ہوجاتا ھے اور کبھی اسی طرح تنگ کرتا ھے میں نے فائر فاکس بھی استعمال کیا اور گوگل کورم بھی استعمال کیا لیکن نہیں ہوا پچھلے پورے ہفتے اس نے بھت تنگ کیا لیکن کل سے کچھ بہتر ھے
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں

    ایک کام اور کریں
    آپ CCleaner نامی سافٹ ویئر استعمال کر کے دیکھیں۔ یہ کمپیوٹر سے غیر ضروری فائلز ختم کر دیتا ہے۔ بعض اوقات ایسی فائلز کی وجہ سے بھی کچھ مسئلہ آ سکتا ہے۔
    سافٹ ویئر ڈاونلوڈ کرنے کے لیے اس لنک کی مدد حاصل کریں
    http://www.piriform.com/ccleaner/download
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں

    السلام علیکم

    کل سے میرے پاس اکثر لڑیاں نہیں کھل رہیں اور کبھی فورم بھی نہیں کھلتا جب بھی فورم اون کر تا ہوں تو یہ لکھا آجاتا ہے


    Database error
    The ہماری اردو پیاری اردو database has encountered a problem.
    Please try the following:
    Load the page again by clicking the Refresh button in your web browser.
    Open the www.oururdu.com home page, then try to open another page.
    Click the Back button to try another link.
    The www.oururdu.com forum technical staff have been notified of the error, though you may contact them if the problem persists.

    We apologise for any inconvenience.


    جب دو تین دفعہ نہ آؤں تو فورم اون نہیں ہوتا اور آج اکثر لڑیاں کھولنے کی کوشش کر رہا ہوں تو درج بالا لکھا ہوا اور جس لڑی پر یہ لکھا آتا ہے آجاتا ہے وہ لڑی آج بلکل نہیں کھل رہی بھت کو شش کر چکاہوں لیکن وہ نہیں کھلتی
    پلیز میری رہنمائی کی جائے

    والسلام
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں

    داؤد بھائی ایڈمن صاحب کو اس مسئلے کی اطلاع دے دی گئی ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
    تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں رہنمائ فرمائیں

    ڈیٹا بیس کا مسئلہ حل کر دیا ہے ایڈمن صاحب نے۔ امید ہے آئندہ یہ مسئلہ نہیں آئے گا آپ کو۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں