1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے کسی سے پیار ہو جیسے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضی الرحمن طاہر, ‏6 نومبر 2011۔

  1. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    خشک پتوں میں خمار ہو جیسے
    کسی کا اب بھی انتظار ہو جیسے

    گہری رات میں آنکھ نہ لگنا
    مجھے کسی سے پیار ہو جیسے

    باغ میں کلیاں مسکرا رہی ہیں
    تیرے ہونٹوں پہ بہار ہو جیسے

    خاموش ہیں بام و در چھایا ہے سکتہ
    حقیقت کوئی آشکار ہو جیسے

    صبح و شام طاہرؔ کا تڑپتے رہنا
    تیرے محب کا شعار ہو جیسے

    محمدرضی الرحمٰن طاہرؔ فتح جنگ، اٹک
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کسی سے پیار ہو جیسے

    بہت خوب۔۔ اللہ کرے آپ اس سے بھی اچھا لکھیں۔۔
     
  3. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کسی سے پیار ہو جیسے

    آج میری سالگرہ ہے اسلئے اپنی سالگرہ پہ یہ اشعار لکھے ہیں ۔
     
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  5. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کسی سے پیار ہو جیسے

    واہ جی میں نے وہاں توجہ ہی نہیں کی شکریہ سب کا
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کسی سے پیار ہو جیسے

    خاموش ہیں بام و در چھایا ہے سکتہ
    حقیقت کوئی آشکار ہو جیسے
    واہ واہ۔۔ کیا کہنے۔۔بہت خوب لکھتے ہی‫ں آپ۔۔ماشااللہ۔۔اللہ زورِ قلم اور زیادہ کرے اور ہمیں‌آپ کے خوبصورت اشعار یونہی پڑھنے کو ملتے رہیں۔
     
  7. عاصم محمود
    آف لائن

    عاصم محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کسی سے پیار ہو جیسے

    بہت اچھی ہے ۔
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کسی سے پیار ہو جیسے

    واہ واہ کیا کہنے جناب خوب اظہار کرتے ہیں ۔
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
  9. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کسی سے پیار ہو جیسے

    واہ بہت خوب رضی بھائی۔۔۔۔۔اعلی
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے کسی سے پیار ہو جیسے

    بہت ہی خوب:hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں