1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏16 دسمبر 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    قلم کی جو جگہ تھی وہ وہیں ہے
    پر اس کا نام تک باقی نہیں ہے

    قلم کی نوک پہ نکتہ ہے کوئی
    جو سچ ہو وہ بھلا جھکتا ہے کوئی

    وہ جس بچپن نے تھوڑا اور جینا تھا

    وہ جس نے ماں تمہارا خواب چھینا تھا

    مجھے ماں اس سے بدلہ لینے جانا ہے
    مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دسمبر 16- 2016. یومِ سیاہ

    آج کا دن یوم سیاہ ھے ایک سال گزرنے کے باوجود دھشت گردی کے خلاف کوئی قابل ذکر پیش رفت نھیں ھو سکی .. دھشت گردوں کو شھید کہنے والا آرمی کے شھداء کو شھید نہ ماننے والا اور داعش کی حمایت کرنے والا اس ملک کے دارالخلافہ کی مرکزی سرکاری مسجد کا امام ھے.. پنجاب کے دھشت گردوں کا سرپرست وزیر قانون ھے .. ماڈل ٹاؤن کا قاتل وزیر اعلیٰ اور پلانر وزیر اعظم ھے.. انتہا پسندی کو فروغ دینے والے اڈے اسی طرح قائم ودائم ھیں..مدارس کے نصابات میں کوئی تبدیلی نھیں آئی..کسی کی بیرونی و اندرونی فنڈنگ بند نھیں ھوئی.. دھشت گردوں کے ھمدرد آذاد اور سہولت کار دندناتے پھر رہے ھیں ... فوجی عدالتیں آپریشنل ھی نھیں ھونے دی گئیں.. عدلیہ دھشت گردوں کو با عزت بری کر رہی ھے . ...
    ھاں آج یوم سیاہ ھے .. اور یہ مزید تاریک تر بو گا جب دھشت گردوں کا سرپرست اعلی نواز شریف آرمی پبلک سکول میں جائے گا اور شھید بچوں کی ارواح نوحہ کناں ھوں گیں کہ

    وہی قاتل وہی شاھد وہی منصف ٹھہرے
    اقربا میرے کریں خون کا دعویٰ کس پر

    بشکریہ فیس بک
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کامرہ ائیر بیس ہو یا کراچی کارساز اور پشاور آرمی پبلک اسکول ۔۔۔۔ کہتے ہیں ہر حملے میں اندر کے لوگ ملوث ہوتے ہیں مگر ہماری فوج ان پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش بھی نہیں کر رہی ۔۔۔ جب ہی شہید طلبا کے والدین سانحہ پشاور پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کر رہے ہیں
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کی مکمل سرکوبی کیلئے جون 2014 میں آپریشن ضرب عضب کا آغاز کیا گیا تھا، آپریشن کے دوران پاک فوج کے جوانوں کی بھرپور کارروائیوں کے باعث طالبان دہشتگردوں کی کمر توڑی جا چکی ہے۔ ارض پاک کودہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کیلئے خیبر پختونخواہ کے کونے کونے میں بلاامتیازآپریشن کے سواکوئی چارہ نہیں تھااور یہ اببھی جاری ہے جس نے دہشتگردوں کی کمر توڑ کر رکھد ی ہے اور دہشتگرد بھاگ کھڑے ہوئے ہیں اور دہشتگردی کے واقعات میں خاصی کمی واقع ہو گئی ہے۔۔ پاکستان کو اب تک دہشتگردی کی وجہ سے 107 ارب ڈالر کا اقتصادی نقصان ہوچکا ہے اور اس کے 62000 شہریوں نےدہشتگردی کا نشانہ بنے ہیں۔ پاکستانی قوم دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے عزم میں پر عزم ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ پاکستان کی بقاکےلیے ضروری ہے۔پاکستان آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آرام سے نہیں بیٹھے گا ۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق آپریشن ضرب عضب کے آغاز سے لے کر اب تک چونتیس سو سے زائد دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
    قوموں کی زندگیوں میں بجا طور پر ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو ان ترجٰیحات کو بدل ڈالتے ہیں۔ سانحہ پشاور کو بھی اس سرزمین پر دہشت گردی کی ایسی کاروائی سے منسوب کیا گیا جس نے انتہاپسندی کے عفریت کو پوری طرح نے نقاب کر کے رکھ ڈالا۔ اس ضمن میں سیاسی اور عسکری قیادت نے متفقہ طور پر دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے اس پختہ عزم کا اظہار کیا جس کی ایک جھلک کسی نہ کسی شکل میں اب بھی نظر آرہی۔ اس میں شک نہیں کہ انتہاپسندی کے خلاف جن بیس نکات کو منظور کیا گیا اس پر پوری طرح عمل درآمد نہیں ہوسکا مگر حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کے مذید موثر اقدمات اٹھا رہی ہے جس میں دہشتگردوں کے روے پیسے کی ذرائع کی بندش جیسے اقدامات شامل ہیں۔۔طالبان کا طرز عمل اسلام اور اسلامی نظریات سے متصادم ہے۔ طالبان کو اسلام کی تشریح کا اختیار کس نے دیا ہے؟
     
    سید انور محمود اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہاں۔ خدارا پڑھانا ہے تو انہیں کسی " امن پسند سکالر کا نصابِ امن" پڑھائیے گا ۔
    وگرنہ سعودی ریالوں اور امریکی ڈالروں سے تعمیرکیے گئے مدرسوں سے لال مسجد جیسے پڑھ کر نکلے تو پہلے سے زیادہ فساد مچائیں گے۔
    پہلے بھی انہیں پڑھانے والے مولوی فضل ، مولوی سمیع الحق اور سابقہ آئی ایس آئی چیف جنرل حمید گل جیسے استاد تھے جنہوں نے مولوی فضل اللہ ، ملا عمر، غازی رشید المعروف برقعہ سرکار جیسے دہشت گرد پیدا کیے تھے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آپریشن ضرب عضب کی جتنی بھی کامیابیوں کا ذکر ہوتا ہے وہ سب آئی ایس پی آر کی مرہون منت ہوتی ہیں ۔۔۔ اتنے دہشت گرد ہلاک اتنے زخمی مگر نا کسی کا نام ، نا نشان اور نا ہی کسی بھی قسم کی تصاویر ، سوچنے کی بات ہے ہماری فضائیہ جن پہاڑوں پر دن رات ہفتوں بمباری کرتی ہے ان ہی پہاڑوں پر ہر دس دن بعد امریکہ کو ایک آدھ ڈرون حملہ کی زحمت اٹھانی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوچ کر جیو
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں