1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے بھی خوش آمدید کہا جائے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از الیاس, ‏5 ستمبر 2006۔

  1. الیاس
    آف لائن

    الیاس ممبر

    شمولیت:
    ‏5 ستمبر 2006
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری نیو انٹری ہے۔مجھے سب سے پہلے خوش آمدید کہنے کی سعادت کون حاصل کرے گا / گی۔؟
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    السلام علیکم الیاس بھائی! اور پیاری اردو چوپال پر خوش آمدید!

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. الیاس
    آف لائن

    الیاس ممبر

    شمولیت:
    ‏5 ستمبر 2006
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پرچہ حل کرنا غیر ضروری ہے کیونکہ
    1- سوال بہت آسان ہیں
    2-ذاتی سوال ہیں اور ذاتی سوال کرنے سے پہلے اجازت لینی چاہیے تھی۔
    3-میں استاد ہوں طالب علم نہیں ہوں جو پرچہ حل کرتا پھروں۔
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہم سلیمی چوک کی طرف سےآپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوش آمدید! الیاس جی!
     
  6. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی آیاں نوں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی !
    آپ کروا لو پرچے حل۔ وہ صرف خوش آمدید کا سننے آئے تھے۔ جاتے ہوئے خدا حافظ بھی نہیں کہا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں