1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے اجازت ہے؟

Discussion in 'مہمان خانہ' started by ع س ق, Sep 11, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    مجھے اجازت ہے؟
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    نداء‌ جی خوش آمدید :dilphool:
     
  3. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    نداء جی۔ السلام علیکم اور خوش آمدید :dilphool:

    آپ تو ہماری اردو کی پرانی صارفہ ہیں۔ اتنے عرصے بعد قدم رنجہ فرمانے پر شکریہ !
    آئیے تشریف لائیے۔ ہماری اردو کی بزم خلوص و محبت کے ساتھ آپ کی منتظر ہے۔ :happy:
     
  4. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    ندا جی ۔ آپ کو میری طرف سے بھی خوش آمدید :dilphool:
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ندا جی،!!!!!
    بالکل اجازت ھے، ھم سب آپ کی تشریف آوری کے لئے بے چینی سے منتظر ھیں،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  6. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    یہ کیسی اجازت لی ؟
    سب صارفین سے اجازت لے کر پھر واپس ہی نہیں آئیں۔
    یہ تو خواہ مخواہ چکر دینے والی بات ہوئی نا :takar:
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے اجازت ھے یہاں‌آنے کی
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کون روک سکتا ہے محترمہ
    بحرحال خوش آمدید :dilphool:
     
  9. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    عقرب منے، وہ جانے کی اجازت مانگ رہی تھیں۔ :suno:
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ اجازت دینے کے لئے؛ ویسے اجازت کی ضرورت تو نہیں‌تھی میں تو اخلاقا کہہ رھی تھی؛ اپ تو سنجیدہ ھو گئے
     
  11. Guest
    Online

    Guest مہمان

    اچھا ۔ تو اسکا مطلب آپ ہی ندا ہو ؟
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کیا مجھے کہا اپ نے نداااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا :no:
     
  13. الف
    Offline

    الف ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2008
    Messages:
    398
    Likes Received:
    3
    اگر نداھ نھہین تو لچ تلنے کا کیا فاھدہ ؟
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    او بھائی الف بتاؤں ٹھیک ہوجاؤ :horse:
     
  15. الف
    Offline

    الف ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2008
    Messages:
    398
    Likes Received:
    3
    ہھارون صاھب ۔ مافعی دے دین ۔
    لیکن مین نے ایسشا کچیھ کیا غلظ بول دی ؟
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو لمبی سوچ میں پڑ گئیں
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وہ الف کا جملہ پڑھا کے سوچا تھا کہ وہ کتنا پڑھے لکھے ھیں
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مجھے اجازت ہے؟
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کو یہاں آکے سوال کرنے کی اجازت نہیں ھے اور جو دل چاہے کریں
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پکی بات ہے :happy:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جی بالکل مگر اپنے علاقے کے تھانے کی حدود میں رہ کے
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تھانے والوں کو چھوڑو سب اپنے ہی ہیں :hands:
     
  24. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22

    حسن آپ کتنی دفعہ تھانے جا چکے ہیں کہ آپ کی سب سے اتنی جان پہچان ہو گئی ہے؟ :soch:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page