1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے اجازت کیوں نہیں

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by مبارز, Nov 18, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    تصاویر سیکشن دیکھنے کے لیئے اجازت۔۔۔؟

    السلام علیکم۔۔۔۔۔

    تصاویر دیکھنے کے لیئے کس قسم کی اجازت چاہیئے۔۔۔۔ انتظامیہ سے جواب مطلوب ہے۔۔۔


    آپ کے پاس اس چوپال کے موضوعات کو پڑھنے کے لیے مطلوبہ اجازت نامہ نہیں ہے ۔ اس طرح کا پیغام آرہا ہے۔۔۔

     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    تصاویر کی چوپال میں اجازت کس طرح لینی ہے؟


    [​IMG]
     
  3. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے


    میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ پیش آ رہا ہے

    خوش رہیں
     
  4. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ابھی اس چوپال کو بنے ہوئے چند گھنٹے ہوئے ہیں اس لیے اجازت ناموں کا مسئلہ آ رہا تھا

    اب یہ مسئلہ حل ہو چکا ہے ۔۔


    والسلام
     
  5. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    شکریہ جناب۔۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page