1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مبارک باد دیں مجھے۔۔۔say congratulation to me

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏21 ستمبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    کیسے ہیں آپ سب؟ آج کا دن بہت بہت مبارک دن ہے میرے لیے۔۔۔۔۔میں آپ سب کو اپنی خوشیوں میں شریک کررہی ہوں ۔۔

    [​IMG]
    ؟

    ؟

    ؟

    ؟

    ؟

    ؟


    ؟

    ؟

    ؟

    ؟

    ؟

    ؟

    ؟

    ؟

    ؟

    ؟

    ؟

    ؟


    آج پہلی خوشی کی بات تو یہ ہے کہ آج میرا برتھ ڈے ہے۔۔۔(حالانکہ آج کسی نے فورم میں مجھے وش بھی نہیں کیا۔۔یہ کلاس تو سب کی بعد میں لوں گی)
    [​IMG]
    اور دوسری خوشی کی بات یہ ہے کہ آج میرا رزلٹ آیا ہے سیکنڈ سمسٹر کا۔۔۔میرا cgpa 3.86 بنا ٹوٹل 4 cgpa میں سے۔۔A GRADE اور میری پرسنٹیج 83 بنی۔۔۔اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔۔۔۔بہت بہت خوش ہوں میں آج۔۔
    خوشی کو مناتے ہیں آپ کے ساتھ۔۔لیٹس سیلیبریٹ اٹ۔۔۔۔[​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]

    یہ کیک میری برتھ ڈے کا۔۔آپ سب کے لیے۔۔۔

    [​IMG]


    اور یہ میٹھا آپ سب کے لیے رزلٹ کی خوشی میں۔۔۔جلدی سے منہ میٹھا کریں سب۔۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    یہ کچھ ایکسٹرا آپ سب کے لیے۔۔۔کیونکہ ایک کیک سے آپ سب کا تو گزارا ہوسکتا ہے ہارون بھائی کا تھوڑا مشکل ہے نا۔۔۔ہی ہی ہی ہی

    [​IMG]
    [​IMG]


    [​IMG]



    [​IMG]



     
  2. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    جی خوش ہوگیا۔
    ہمارے فورم کی نہایت اچھی صارفہ کو میری طرف سے دلی مبارک باد قبول ہو۔
    سالگرہ اور کامیابی۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ موسم ہی بدل گیا اتنی اچھی خبر پڑھ کر۔

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھیں اور کامیابیوں کے زینوں پر تواتر سے چلنے کی سعادت عطاء فرمائیں۔

    بہت سی دعائیں۔
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک۔۔تھینکس
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ آپ کا بھائی۔۔۔
    اتنی پیاری پر خلوص دعاوں کے لیے میں ممنون ہوں آپ کی تہہ دل سے۔۔
    :jazakallah:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی میٹھا تو کھائیں۔۔
    پھر جلدی سے میرا گفٹ بھی نکالیں ۔۔حد ہوگئی کنجوسی کی بھی۔۔ڈبل خوشی ملی ۔۔آپ نے گفٹ ہی نہیں دیا مجھے۔۔:(
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    سالگرہ کے لئے

    [​IMG]
    کامیابی کے لئے​
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ !!!
    ماشاءاللہ!!
    بہت خوشی کہ خبریں ہیں دونوں۔
    میری طرف سے اور آپ کی بھابھی کی طرف سے
    پہلے تو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد :)

    [​IMG]

    اور پھر امتحانات میں اتنا اچھا رزلٹ حاصل کرنے پر بھی بہت بہت مبارک باد :)

    [​IMG]

    اللہ کریم آپ کو تازندگی شاد آباد اور ہنستا مسکراتا رکھے۔
    اور زندگی کے ہر امتحان میں آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
    اور یہ رہے آپ کے گفٹ

    [​IMG]

    خوش رہیں
    بہت جئیں
    :)

     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1.gif
    2.gif meshi full.gif 4.gif
    5.gif 7=====.gif
    cup.gif cup.gif cup.gif cup.gif cup.gif cup.gif cup.gif cup.gif cup.gif
    flowers full.gif kamyabi full.gif
    cup.gif cup.gif cup.gif cup.gif cup.gif cup.gif cup.gif cup.gif cup.gif
    8.gif 9.gif 7+1.gif
    11.gif 12.gif 13.gif
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوشی کی خبریں ہیں دونوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری جانب سے سالگرہ اور کامیابی کی ڈھیروں مبارک باد قبول فرمائیں۔
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو دنیا و آخرت میں اسی طرح سرخرو اور کامیاب کرے اور آپ کو شاد آباد اور ہنستا مسکراتا رکھے دنیا و آخرت کے ہر امتحان میں آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی ساری دعاؤں کے بعد گفٹ نہ مانگیئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    بہت زیادہ اور دلی خوشی ہوئی اللہ کریم زندگی میں ہمیشہ خوشیاں مسرتیں اور کامیابیاں عطا کرے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ بھائی جی۔۔بہت پیارے گفٹس ہیں بہت زبردست۔بہت خوشی ہوئی۔:)
    سوری میں آن لائن ہی نہیں آسکی کیونکہ قربانی کی عید ہے یہ تو مہمان کافی آئے تھے اس بار ماشاء اللہ بہت رونق لگی رہی ۔ٹائم ہی نہیں مل سکا۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ؎خیر مبارک سر جی ۔۔۔جی سر جی بہت کرم اللہ کا۔۔الحمد اللہ ۔۔
    ارے واہ سرجی نے اس بار بنا کہے ہی گفٹس دے دیئے۔۔کمال کردیا سرجی آپ نے۔۔۔ہی ہی ہی
    بہت بہت شکریہ آپ کا بھی اور بھابھی جی کا بھی۔:)
    آپ دونوں بھی سدا خوش رہیئے ۔بہت جئیں۔۔:) آمین ثم آمین
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ۔۔۔کتنے خوبصورت سٹائل سے آپ نے مبارک باد دی۔۔بہت بہت اچھا لگا بھائی جی۔:)
    بہت بہت شکریہ آپ کا۔سدا خو ش رہیئے :)
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک مبارک بھائی جی۔۔بہت بہت شکریہ ۔:)
    اتنی پیاری پرخلوص دعاؤں کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔
    :jazakallah:
    ہاہاہاہا۔۔گفٹ نہیں مانگتی ۔ٹینشن نہیں لیں۔۔:)
    یہ گفٹ ہی ہیں میرے لیے آپ سب کی پرخلوص دعائیں:)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم سلام۔:)
    کیسے ہیں بھائی جی؟
    بہت بہت شکریہ آپ کا:)
    آپ کی پرخلوص دعاؤں کے آپ کی ممنون ہوں بھائی جی :)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سدا سلامت رہیں آمین
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین۔:)
    :jazakallah:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں
    :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:

    15 اکتوبر 2015 کو سالگرہ کی مبارکباد بھی آپ ہی کو دی گئی تھی نا؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک۔اب میں ایک سال ایک ماہ اور 13 دن کی ہوگئی ہوں:nty:۔بہت شکریہ آپ کا:)
    نہیں وہ مبارک باد میری نہیں میرے بھانجے کی اس دنیا میں تشریف آوری پر دی گئی تھی:)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں