1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماہ رمضان

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از اداس ساحل, ‏1 اگست 2011۔

  1. اداس ساحل
    آف لائن

    اداس ساحل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اگست 2010
    پیغامات:
    90
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ماہ رمضان


    ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ ہر دل اس مہمان کا بے قراری سے انتظار کر رہا ہے۔ مسلمانوں کے لیے یہ ماہ رحمت، برکت اور بخشش کا رب ذوالجلال کی طرف سے حسین تحفہ ہے۔ اس ماہ میں, آئیے، اور اخوت اور رواداری کی ایک اعلی مثال قائم کریں۔ اس ماہ میں پاکستان کی سلامتی اور مسلمانوں کی یک جہتی کے لیے آپ سب سے اپیل ہے کہ دعا کیجیے گا۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہ رمضان

    آ مین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں