1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از مینار پاکستان, ‏16 جون 2006۔

  1. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس کائنات کے سب رشتوں میں سے مقدس ترین رشتہ ماں کا ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس جیسا اور کوئی نہیں
     
  3. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہی تو ساری محبتوں کا حاصل ہے
     
  4. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماں ایسی ھستی جس کی آغوش میں سکون ملتا ھے
     
  5. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماں پیاری ماں رحمتِ جہاں !!!

    اللہ تبارک وتعالٰی اور نبیءِ مُکرم صلعم کے بعد کائنات کی محترم ترین ، مشفق مہربان نرم و گداز مُسّکن اور
    ؛؛رحیم؛؛ ترین ہستی ۔۔۔۔۔
    ؛؛ ماں؛؛ !!!
    قلم اسکی تعریف سے قاصر !!!
    زبان ۔۔۔۔ بےزباں !!!
    الفاظ بے بس !!!
    ؛؛ ماں ؛؛ جیسی بھی ہو ۔۔۔ اللہ کو اتنی محبوب ۔۔۔ کہ جنّت اس کے قدموں کی محتاج ۔۔۔ !!!
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بلکل صیح فرمایا آپ نے
    الفاظ ماں کی عظمت کا احاتہ کر ہی نہیں سکتے
     
  7. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بیشک !!!

    بیشک ایسا ہی ہے !!!

    بنا کسی اعتراض اس کھلے اعتراف کا بہت بہت شکریہ
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ماں کا لفظ زبان پر آتے ہی زبان میٹھی ہو جاتی ہے

    جیسا کہ ابھی ہوئی ہر بات پر اختلاف کرنے والے بھی ایک زبان بولتے ہیں

    اس سے بڑا ماں کی برکت کا کیا ثبوت پیش کروں
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “ماں“ جیسے مقدس رشتے کی تعریف کے لیئے میرے پاس الفاظ نہیں۔
    “سمجھ سکتا ہوں پر دنیا کو سمجھانا نہیں آتا“​
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار بھائی ٹھیک کہا آپ نے بہت خوب
     
  11. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    داستاں میرے لاڈ پیار کی بس
    اک ہستی کے گرد گھومتی ہے
    پیار جنت سے اس لئیے ہے مجھے
    یہ میری ماں کے قدم چومتی ہے​
     
  12. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سبحان اللہ محمود بھائی بہت خوب
     
  13. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    مخالف وقت اور ہر بدگماں کو روک رکھا ہے
    ہر ایک حاسد کی زہریلی زباں کو روک رکھا ہے

    اترتی ہی نہیں مجھ پر اس لئے کوئی بھی آفت
    میری ماں کی دعا نے آسماں کو روک رکھا ہے
     
  14. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محبت کی گہرائی میں ہر چیز کو سمیٹے ہوئے احساس کے سکون کو ماں کہتے ہیں۔ کسی بھی ماں کے لئے سب سے عزیز رشتہ اس کی اپنی اولاد ہوتی ہے۔ ماں ایسی راحت کا نام ہے جو دنیا کے سارے دکھوں، غموں، مصیبتوں اور پریشانیوں سے اولاد کو اپنی گود میں چھپا لیتی ہے۔
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اے ماں مری یہ عظمتیں ، میری یہ عزّتیں
    کچھ بھی نہیں ہے بس ترے قدموں کی دھول ہے
     
  16. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  17. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کسی نے کیا خوب کہا ہے
    پتر پاویں زمانے کا عالم ہووے
    نئیں ماں دےپیراں دی خاک ورگا
    غلطی معاف
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب فیضان بھائی

    پُتر پاویں زمانے دا غوث ہووے
    نیوں ماں دے پیراں دی خاک ورگا​
     
  19. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  20. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماں کی شان میں عرض کرنا میں بھی سعادت سمجھتا ہوں

    ایک شعر

    اک مدت سے میری ماں سوئی نہیں ناصر
    اک بار میں نے کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عامل بنگالی جی!

    بہت خوب!
     
  22. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بہت خوب بنگالی جی! آپ کا انتخاب بہت اچھا لگا۔​
     
  23. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بنگالی جی بہت خوب
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “ماں کے نام“

    یہ کامیابیاں، عزّت، یہ نام تم سے ہے
    خُدا نے جو بھی دیا ہے مقام تم سے ہے
    جہاں جہاں ہے مِری دُشمنی سبب میں ہوں
    جہاں جہاں ہے مِرا احترام تم سے ہے
     
  25. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    زبردست انتخاب پہ داد وصول کریں جبار جی
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پسندیدگی کا شکریہ

    جِس ماں نے ہم کو جنم دیا اُس ماں کو کبھی ستانا نہ
    جِس پِتا نے ہم کو پالا ہے اُس پِتا کو کبھی بُھلانا نہ​
     
  27. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت اچھا لکھا آپ نے
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تمہارے دم سے ہیں میرے لہو کہ کِھلتے گلاب
    میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے
    کہاں بساطِ جہاں اور میں کمسن و ناداں
    یہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے
     
  29. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ““اللہ تعالیٰ انسان کو 70ماؤں سے بڑھ کر پیار کرتا ہے““
    اس رشتے میں کچھ تو ایسی بات ہے جو میرا رب بھی اپنا ذکر اس رشتے کے حوالے سے کر تا ہے۔ کچھ تو ہے اس میں۔۔
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بے شک!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں