1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماں کو دکھ نہ دو

Discussion in 'عظیم بندگانِ الہی' started by سمیعہ, Jan 31, 2009.

  1. سمیعہ
    Offline

    سمیعہ ممبر

    Joined:
    Jan 25, 2009
    Messages:
    295
    Likes Received:
    24
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ سمیعہ بہن۔
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جزاک اللہ سمعیہ جی

    سنہری بات ھے خاص طور پہ لڑکوں کے سمجھنے کی
     
  4. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جزاک اللہ ۔۔سسٹر ۔۔

    سنہری بات ہے ہر خاص و عام لڑکیوں و لڑکوں کے لیئے۔۔۔
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم سمیعہ جی جزاک اللہ
    اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے(آمین(
     
  6. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک للہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. RAJA_PAKIBOY
    Offline

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    Joined:
    Jul 8, 2009
    Messages:
    129
    Likes Received:
    0
    جواب: ماں کو دکھ نہ دو

    اسلام علیکم جزاک اللہ
     
  8. RAJA_PAKIBOY
    Offline

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    Joined:
    Jul 8, 2009
    Messages:
    129
    Likes Received:
    0
    جواب: ماں کو دکھ نہ دو

    ٭ ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔ (حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

    ٭ محبت کی ترجمانی کرنے والی کوئی چیز ہے تووہ پیاری ماں ہے۔ (شیخ سعدی)

    ٭ ماں کا ایسا پیارہے جوکسی کے سیکھنے اور بتانے کا نہیں۔ (حکیم لقمان)

    ٭ ہمیشہ ڈروکہ ماں نفرت فریاد سے آسمان کی طرف ہاتھ اٹھائے ۔ (بوعلی سینا)

    ٭ ماں کی محبت حقیقت کی آئینہ دار ہے۔ (مولانا حالی )

    ٭ مجھے پھول اورماں میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ (نادرشاہ )

    ٭ سخت سے سخت دل کوماں کی پرغم آنکھوں سے موم کیا جا سکتا ہے ۔ (علامہ اقبال)

    ٭ خوشیوں کے تلاطم اورحسرتوں کے ہجوم میں ماں کو دیکھ۔ (نپولین )

    ٭ میں زندگی کی کتاب میں ماں کے سوا کسی کی تصویر نہیں دیکھتا۔ (وکڑایوگو)

    ٭ بچے کے لیے سب سے اچھی جگہ ماں کا دل ہے خواہ بچے کی عمر کتنی ہو ۔ (شیکسپئر)

    ٭ دنیا کی بہترین موسیقی ماں کی لوری کی آواز ہے۔ (جان ٹزاویلر)

    ٭ اس وقت کو یاد کروجب تم مجبورتھے جسم کی مانند تھے اورتمہاری ماں کی نگاہیں تمہیں پیار سے دیکھتی تھیں۔

    ٭ رب کعبہ کی بعد صرف ماں کی آغوش میں ہی سکون ملتا ہے۔

    ٭ گود میں جو تیری سر رکھ دیا میں نے
    محسوس ہوا اس سے بہتر بھی کوئی جنت ہوگی
     
  9. RAJA_PAKIBOY
    Offline

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    Joined:
    Jul 8, 2009
    Messages:
    129
    Likes Received:
    0
    جواب: ماں کو دکھ نہ دو

    ماں آس بھی ہے امید بھی ہے ، ماں پیار کا جلتا ہوا دیپ بھی ہے

    ماں اپنے پیار کی خوشبو سے اولاد کو پروان چڑھاتی ہے

    ماں الفت و شفقت کا مینہ برسا کر اولاد کی پیاس بجھاتی ہے

    ماں دل کی ٹھنڈک ہے آنکھوں کا نور ہے ، دماغ کا سرور ہے

    وہ گھر جس میں ماں نہیں ، وہاں درد و الم پلتے ہیں

    ماں کے قدموں تلے جنت ہے

    ماں کے بغیر گھر ایک قبرستان ہے

    ماں کی آغوش انسان کی پہلی درسگاہ ہوتی ہے

    ماں کی نافرمانی کرنے والا جنت میں داخل نہ ہو گا

    ماں کی بدعا عرش کو ہلا دیتی ہے

    ماں دنیا کی عزیز ترین ہستی ہے

    ماں کے بغیر کائنات نامکمل ہے

    ماں جنت کا دوسرا نام ہے

    ماں کی نافرمانی کبیرہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ ہے
     
  10. RAJA_PAKIBOY
    Offline

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    Joined:
    Jul 8, 2009
    Messages:
    129
    Likes Received:
    0
    جواب: ماں کو دکھ نہ دو

    [​IMG][​IMG]
     
  11. RAJA_PAKIBOY
    Offline

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    Joined:
    Jul 8, 2009
    Messages:
    129
    Likes Received:
    0
    جواب: ماں کو دکھ نہ دو

    [​IMG][​IMG]
     
  12. RAJA_PAKIBOY
    Offline

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    Joined:
    Jul 8, 2009
    Messages:
    129
    Likes Received:
    0
  13. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کو دکھ نہ دو

    اولاد اپنی ماں کو کتنا ھی دکھ کیوں نہ دے، لیکن ماں کے دل سے ھمیشہ اپنی اولاد کیلئے سلامتی کی ھی دعاء نکلتی ھے،!!!!
     
  14. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کو دکھ نہ دو

    جو ماں اپنی اولاد کی ایک چھوٹی سی تکلیف کیلئے تڑپتی ھے، اسے دکھ دینے والی اولاد کم از کم انسان نہیں ھوسکتی،!!!!!
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کو دکھ نہ دو

    راجہ بھائی جزاک اللہ

    اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
     

Share This Page