1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماڈریٹر صاھب سے ایک لتماس ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرا مسعود, ‏22 اکتوبر 2007۔

  1. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [align=right:14ye9q4p]السلام علیکم
    مینے پہلے بھی اس سللسے میں ایک پوسٹ لکھی تھی کہ سب سے پہلا اندراج مینے اس محفل میں طاہرہ مسعود کے نام سے کیا تھا مگر پھر لوگ اِن ہونے میں مشکل ہو رہی تھی مجھے کچھ اور سمجھ نہ آیا تو مجھے دوبارہ سے رجسٹر ہونا پڑا۔ پہلا نام رجسٹر کرتی تھی تو لیکھا ہوا آتا تھا کہ یہ نام پہلے ہی صارف ک پاس ہے جو کہ میں تھی
    لہٰذٰا دوبارہ میں طاہرا مسعود کے نام سے رجسٹر ہوئی اس کی وجہ سے میرے پہلے والی غزلوں کے سللسے میں، مَیں قطع و برید ک آپشن استعمال نیں کر سکتی تھی ۔ چناچہ مینےطاہرا مسعود کے نام سے اپنی غزلیں اس وضاحت کے ساتھ چیسپاں کر کے ایک نیا تھریڈ شوروع کیا مگر مجھے یہ دیکھ کر مجھے بہت افوس ہوا ہے کہ وہ
    سلسلہ یعنی پورے کا پورا تھریڈ ہی زائیل کردیا گیا ہے
    برائے مہربانی اگر طاہر ا مسعود والا غزلوں اور نظموں کا سلسلہ retrive ریٹریو ہو سکے تو مجھے سہولت ہو جائے گی۔
    ورنہ پہلے والے تھریڈ میں قطع و برید کا آپشن نہ ہونے کی وجہ سے میں اپنا کنٹریبیوشن نہیں کر سکوں گی۔ یا تو مجھے طاہرہ مسعود والے پہلے سلسلے میں قطع و برید کی سہولت بحال کردی جائے تو بھی مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ شکریہ
    امید ہیکہ اس پر غور فرمائیں گے
    والسلام[/align:14ye9q4p]
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    طاہرہ بہن میرے خیال کے مطابق آپکا پچھلا اکاؤنٹ بحال ہو سکتا ہے۔ نئے اکاؤنٹ کا ڈاٹا واپس آنا ممکن نہیں ہے اس کے بارے میں مذید معلومات کے لیے یہ لڑی دیکھیں۔
    [url="http://www.oururdu.com/foru...w.oururdu.com/forum/viewtopic. ... highlight=
    [/url]
    اپنا پرانا اکاؤنٹ بحال کروانے کے لیے حماد بھائی کو ذپ کریں۔
     
  3. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    آپ کے اصل اکاؤنٹ 'طاہرہ مسعود' کا پاسورڈ تبدیل کر کے آپ کے دونوں ای میل ایڈریسز پر بھیجا جا چکا ہے جس سے آپ لوگن ہو سکتی ہیں
     
  4. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    [align=right:2t53kjus]محترم واصف صا حب اور حماد صاحب
    سلامِ خلوص

    آ پ کی ممنون ہوں کہ آپ نے میری پریشانی کو سمجھ کر اس کا تدارک کر دیا ہے۔ بہت بہت شکریہ۔
    سدا خوش رہیں
    والسلا[/align:2t53kjus]م
     

اس صفحے کو مشتہر کریں