1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مائیک ہیسن کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں عدم دلچسپی

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by intelligent086, Aug 23, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مائیک ہیسن کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں عدم دلچسپی
    [​IMG]

    نیوزی لینڈ کے سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پاکستان کیلئے خدمات سر انجام دینے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی
    آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پاکستان کیلئے خدمات سر انجام دینے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی ۔پی سی بی کے رابطے کے باوجود انہوں نے کوچنگ کیلئے درخواست جمع نہیں کرائی ۔ ان کی عدم دلچسپی کے بعد کوچنگ کیلئے مصباح الحق اور ٹام موڈی ہی مضبوط امیدوار باقی رہ گئے ہیں۔​
     

Share This Page