1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیکن اب نہیں جاناں

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by محمد اطہر طاہر, May 30, 2016.

  1. محمد اطہر طاہر
    Offline

    محمد اطہر طاہر ممبر

    Joined:
    Oct 17, 2015
    Messages:
    63
    Likes Received:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    زخم سینا مشکل تھا,
    آنسو پینا مشکل تھا,
    تم بن جینا مشکل تھا,
    لیکن اب نہیں جاناں..
    ہمیں رنجور رہنے کی,
    زخموں سے چور رہنے کی,
    تم سے دور رہنے کی,
    عادت ہو گئی ہم کو....
    قطرہ قطرہ بہنے کا,
    ہمیں دکھ درد سہنے کا,
    تم بن زندہ رہنے کا,
    سلیقہ آگیا ہم کو,
    تیری دید کی جو آس تھی,
    میر آنکھ میں جو پیاس تھی,
    وہ تو کب کی بجھ چکی,
    وہ جو گل تھے تیرے منتظر,
    وہ جو دل تھا تیرا مضطرب,
    وہ تو کب کا مر چکا,
    مجھے تم سے ہی نسبت تھی,
    مجھے تم سے محبت تھی,
    مجھے تیری ضرورت تھی,
    لیکن اب نہیں جاناں...
    محمد اطہر طاہر
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page