1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیموں کے ذریعے صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرنے کا آسان ترین نسخہ

Discussion in 'گھریلو ٹوٹکے' started by عبدالمطلب, Apr 20, 2016.

  1. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    اگر آپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو آج ہم آپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا آسان نسخہ بتائیں جے جس پر عمل کرکے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔
    اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زہریلا مواد نکل جائے گااور آپ تروتازہ ہوجائیں گے ۔آپ کو ذیل میں دی ہوئی تراکیب پر سختی سے عمل کرنا ہے اور ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہے۔
    پہلا دن
    ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
    دوسرا دن
    دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
    تیسرا دن
    تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
    چوتھا دن
    چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
    پانچواں دن
    پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
    چھٹا دن
    چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
    ساتویں دن
    تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔
    آٹھویں دن
    چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
    نویں دن
    پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
    دسویں دن
    چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
    گیارہویں دن
    تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
    بارہویں دن
    دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
    تیرویں دن
    ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
    چودویں دن
    تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔
    نوٹ:کوشش کریں کہ یہ مشروب ایک ہی ساتھ پی لیا جائے لیکن اگر آپ کو مشکل ہوتو سارا دن میں کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعما ل کریں۔ایسے افراد جنہیں معدے یا آنت کی تکالیف ہیں وہاسکے استعمال سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔
    lemon-700x300.jpg
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    عمدہ شئیرنگ جناب شکریہ
     
    عبدالمطلب likes this.
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    واہ واہ
    کیا اچھا نسخہ ہے۔

    شکریہ جناب
     
    عبدالمطلب likes this.
  4. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    جذاک اللہ خیرا
     
  5. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    جذاک اللہ خیرا
     
    غوری likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مجھے فائدہ دے گی
     
    عبدالمطلب likes this.
  7. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    آزما کر دیکھئے
    ویسے میں نے نہیں آزمایا کیوں کہ ضرورت نہیں
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    بہت عمدہ:)
    ضرورت تو مجھے بھی نہیں۔بہرحال اچھی شئیرنگ کا شکریہ۔بہت سوں کا بھلا ہوگا:)
     
    عبدالمطلب likes this.
  10. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    جی ہاں ضرورت تو بدلتی رہتی ہے
    آج نہیں تو کل آپ کو بھی ہو سکتی ہے
    رکھ لیجئے مستقبل کیلئے کام آئے گا :)
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    واقعی وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔
     
    عبدالمطلب likes this.
  12. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    کافی گہرائ سے کہہ دی آپ نے بھائ خیریت؟
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    بھائی بالکل خیریت ہے
    میں نے آپ کی بات کو ہی آسان الفاظ میں کہنے کی کوشش کی ہے۔
     
    عبدالمطلب likes this.
  14. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    جی جی ازراہِ مذاق میں نے پوچھا
    برا مت مانیئے بھائ
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    بھائی میں نے بھی از راہ مزاح کہا ہے
    برا ضرور مانتا اگر کوئی اجازت دینے والا ہو۔
     
    عبدالمطلب likes this.
  16. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    تشکر بھائ
     
    غوری likes this.
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہاں جی ہر منٹ میں بدل جاتا ہے
     
    عبدالمطلب likes this.
  18. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    منٹ میں بھی ساٹھ ٹِک ٹِک ہوتے ہیں بھائ
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ٹک ٹک کو چھوڑیں ٹکا ٹک مزیدار ہوتا ہے
     
    عبدالمطلب likes this.
  20. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    مجھے بالکل پسند نہیں
    کھانے کیلئے اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے ہاہاہا
     
    دُعا likes this.
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    اوکے:)
     
    عبدالمطلب likes this.
  22. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    کیا؟:eek:
     
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    اچھااااااااااااااااا:D:
     
    عبدالمطلب likes this.
  24. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    لیموں کے اور بھی بہت سے فائدے ہیں۔:)
     
    عبدالمطلب likes this.
  25. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    جی ہاں :پ
    جی ہاں ۔۔۔۔ موقع ملا تو اور بھی شیئر کر دونگا ویسے کچھ آپ بھی بتائے؟
    چھلکا کسی کی آنکھ میں دبا کر ان کی آنکھوں کی صفائ اکثر اسکول کے دور میں کیا کرتے تھے ہاہاہاہا
     
    دُعا likes this.
  26. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    کافی تابعدار ہو :p
    خوش رہو np
     
  27. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہا
    نہیں ایسے ٹوٹکے نہیں۔
    میرے مائنڈ میں خالص لڑکیوں والے تھے۔جو میں بھی کرتی رہی ہوں۔ہاہاہا
     
    عبدالمطلب likes this.
  28. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہا
    ویری فنی۔۔:p
    آپ مجھ سے چھوٹے ہیں۔اس لیے تابعداری آپ کو کرنی چاہیئے:p
     
    عبدالمطلب likes this.
  29. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    چھوٹا ہونا تابعداری کا جواز تو نہیں
    اکثر خواتین تابعداری کروا تی ہیں :p
     
  30. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    آپ شدہ شدہ تو نہیں؟ :pآپ کی باتوں سے لگ رہا ہے:D
    تابعداری شدہ شدہ لوگ ہی کرتے ہیں۔:D
     
    عبدالمطلب likes this.

Share This Page