1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لچکدار فون اور کمپیوٹر

Discussion in 'جنرل سائنس' started by زینب, Aug 5, 2012.

  1. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    273
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا لچکدار شفاف اسکرین جس پر آپ تھری ڈی تصاویر دیکھی جا سکیں
    سام سنگ نے بنا لیا ہے اور نئے سال کا یہ تحفہ 2012ء میں عوام کے لئے دستیاب ہو گا۔ یہ لچکدار اسکرین جادؤئی آلہ نظر آتا ہے۔یہ موبائل فون اور کمپیوٹر دونوں کے طور پر استعمال ہو سکے گا۔ٹیکنالوجی شو میں کوریا کی اس کمپنی نے جس لچکدار اسکرین کا مظاہرہ کیا ، اس کی موٹائی صرف 0.3 ملی میٹر ہے۔یہ مستقبل کا ٹیبلٹ کمپیوٹر ہے۔ اس کے ذریعے فوری ترجمے کی سہولت ، ویڈیو اور تھری ڈی کی وہ خوبی بیک وقت حاصل کی جا سکتی ہے جو فی الوقت مارکیٹ میں کہیں دستیاب نہیں ۔اس کا استعمال موبائل فون کے طور پر شروع ہو گا۔ اس کا اسکرین ہولو گرافک تھری ڈی تصاویر یوں فراہم کرتا ہےجیسے حقیقی منظر ہو اور آپ اس کو چھو سکتے ہوں۔ فی الوقت یہ ایک کانسیپٹ ہے لیکن مشرق بعید کے کارخانوں نے لچکدار فون بنانے کی ٹیکنالوجی پر کام شروع کر دیا ہے۔ سام سنگ اور نوکیا جلد ہی ایسے فون پیش کرنے والے ہیں، جب لچکدار فون آ جائیں گے تو اسی نوعیت کے کمپیوٹرز بھی بن سکتے ہیں۔آئی پیڈ اسٹئل ٹیبلیٹ بھی جلد ہی اسی شکل میں آنے والے ہیں۔
    سام سنگ کے کاروباری حریف نوکیا نے اپنا کائی نیکٹ فولڈ ایبل فون متعارف کرایا ہے ۔ صارف اسکرین کو موڑ سکتا ہے ، میوزک اور ویڈیو کے افعال کنٹرول کر سکتا ہے۔
    __________________

    http://i46.tinypic.com/2qi9v6p.jpg
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لچکدار فون اور کمپیوٹر

    یہ تو گھر جاکر افطاری کے بعد دیکھوں گا۔۔۔۔۔ اللہ حافظ
     
  3. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    273
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لچکدار فون اور کمپیوٹر

    اوکے بھای اللہ حافظ
     

Share This Page