1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

Discussion in 'خوش آمدید' started by آبی ٹوکول, Apr 30, 2016.

  1. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    السلام علیکم قبلہ شاہ صاحب سید شہزاد ناصر کے حکم پر کہ جس کے پیچھے بھائی ھارون رشید کی بے لوث اور شدید چاہتوں کا زور تھا یہ بندہ حقیر اور حقیقت میں" فُل آف تقصیر " ایک بار پھر لوٹ آیا ہے بدھوؤں کی طرح خوش آمدید کی کوئی تمنا نہءں بس سارے نئے اور پرانے احباب "چھتر و چھتری " گر نہ کریں تو بندہ شرمندگی کے احساس سے جلد از جلد نکل آنے کی کوشش کرے گا والسلام...
     
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    وعلیکم السلام!
    [​IMG]
     
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    "چھتر و چھتری " کا ڈر کیوں ہے آپ کو؟:p
    ھارون رشید بھائی کو بُلاؤں:p
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آبی ٹوکول ہمارا شیرہے مگر کہے کوئی ناں۔ اور چھتروں کا ڈر ہوتا تو جاتے ہی کیوں بحرحال صبح کا بھولا نعیم سے بچ کر شام کو گھر لوٹ آیا ہے دلی خوش آمدید
     
  5. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    آبی بھائی آپ کا اپنا گھر ہے جب دل کرے آ جائیں۔ چھتر و چھتری کی پرواہ نہ کریں کہ یہ بھی اپنوں کی محبت کی دلیل ہوتی ہے۔ خوش آمدید۔
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  7. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    تمامی احباب دوستوں ،دوستیوں ،بہنوں ،بھائیوں کا شکر گزار ہوں وقت کی کمی کا پیشگی عذر ملحوظ رکھیئے گا پردیس میں بندہ تعمیر شکم کے پروگرام میں انتہائی " بزی " ہے رہی سہی کسر فیس بک نکال دیتی ہے جو بچ رہے گا تو یہاں کو منہ کرلیا کریں گے کبھی دیر کبھی سویر اور کبھی منہ اندھیر سو کمی کوتاہی معاف اللہ سب کو خوش رکھے آمین ۔والسلام
     
  8. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    زہے نصیب
    ست بسم اللہ جی آیاں نوں
    وہ آئے گھر ہمارے خدا کی قدرت
    کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
    آپ کو ادھر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
    پرانے اراکین کسی بھی فورم کا اثاثہ ہوتے ہیں
    بس اپنی مصروفیت سے وقت نکال کر آتے رہا کریں
     
    Last edited: May 3, 2016
  9. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    شیر کی آج کل مارکیٹ ڈاؤن ہے :chr:
    چیتا بولو چیتا :beating:
     
  10. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    ست بسم اللہ جی آئیاں نوں
    خوش آمدید
    پخیر راغلے
    WELL COME
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    چیتا صاحب حاضر ہوں
     
  12. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    لبیک, حاضر جناب, پریزینٹ ہاتھ کھڑا کرکے حکم سرکار
     
    ھارون رشید likes this.
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اتنے با ادب کب سے ہوئے ہیں
     
  14. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    "جماندرو " ای ساں جناب جی با ادب با نصیب اپنا تو مسلک و مشرب ہی یہی ہے۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہاہاہاہاہاہا

    ایک بار پھر ایتھے رکھ
     
    آبی ٹوکول likes this.

Share This Page