1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لنک نئے پیج میں اوپن نہیں ہوتے

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by راشد احمد, Apr 25, 2009.

  1. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    السلام علیکم

    میں‌منتظمین کی توجہ اس جانب مبذول کرانا چاہتاہوں کہ کسی بھی پوسٹ میں موجود کسی بھی لنک پر کلک کریں تو وہ لنک کسی نئے پیج میں کھلنے کی بجائے اسی پیج میں اوپن ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہم فورم سے ایک قسم کا باہر نکل جاتے ہیں۔

    ویسے تو ہم Open New Windowپر کلک کرکے نئے پیج میں جاسکتے ہیں۔ میں سمجھتاہوں کہ لنک نئے پیج میں کھلنا چاہئے جیسے دوسرے فورمز پر ہوتا ہے۔ تاکہ یوزر کو دوبارہ فورم نہ کھولنا پڑے اور یوزر اس فورم اور نئے پیج پر اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکے

    شکریہ
     
  2. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    جہاں تک میرا خیال ہے اس کی سیٹنگ تو آپ کو خود کرنا پڑتی ہے :neu: لیکن میں غلط بھی ہو سکتی ہوں :baby:
     
  3. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    السلام علیکم


    :happy: توجہ دلانے کا شکریہ، اب ہماری ارد و پر موجود بیرونی روابط نئی ونڈو(کھڑکی) میں‌ہی کھلا کریں‌گے


    والسلام
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    وعلیکم السلام


    بہت شکریہ توجہ فرمانے کا اور یہ مشکل حل کرنے کا شکریہ ایک بار پھر
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ جناب دریاب اندلسی صاحب۔
    مشکل حل کرنے کے لیے شکریہ ۔

    آپ کے پیغام کے بعد ایک دو لنک تو واقعی نئی ونڈو میں کھل گئے۔

    لیکن مندرجہ ذیل لنک پر مجیب منصور بھائی نے ڈکشنری کا لنک دیا ہے۔ وہ نئی ونڈو کی بجائے ، ہماری اردو کی ونڈو میں کھل رہا ہے۔
    viewtopic.php?f=6&t=6095

    براہ کرم توجہ فرمائیں
     
  6. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    السلام علیکم

    نعیم صاحب دوبارہ چیک کریں‌۔

    والسلام
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    وعلیکم السلام



    اور

    السلام وعلیکم

    مجھے ایک مسلہ ھے آپ مجھے بتائیں کہ آپ سے کہاں ڈسکس کرؤں اسی لڑی میں تو نہیں کر سکتی ذپ یا ای میل کے ذریعے دونوں میں سے کون سا مناسب ہو گا

    جواب کی منتظر خوشی
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ محترم دریاب صاحب۔
    مجیب صاحب والے فری ڈکشنری کے لنک میں مسئلہ جوں کا توں موجود ہے۔
    میں نے چیک کیا ہے۔ فری ڈکشنری پر کلک کرنے سے ہماری اردو کی ونڈو میں ہی ڈکشنری کھل جاتی ہے۔ اور ہماری اردو غائب ہوجاتی ہے۔
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    وعلیکم السلام


    میں نے کل اس ڈکشنری کی مدد سے کافی کام کیا ھے شکریہ آپ کا جو آپ نے اس کی مرمت کر دی بڑی نوازش میرے پاس ٹھیک کام کر دی ھے نئی ونڈو میں اوپن ہو کے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    محترم دریاب صاحب انتہائی اہم کام سرانجام دینے پر آپ کے مشکور ہیں :a191:
     
  11. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    نعیم بھائی
    لنک نئے پیج میں اوپن ہورہا ہے۔ یہ براوزر کا مسئلہ بھی ہوسکتا ہے آپ فائرفوکس تو نہیں استعمال کررہے۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    موزیلا فائر فاکس میں تو یہ مسئلہ نہیں آرہا :soch:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    مگر فورم بہت سلو چلتا ھے میرے پاس اور اکثر جنرل ایرر بھی آجاتا ھے
     

Share This Page