1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏17 اگست 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لوگ رہتے ھیں یہاں‌خالی مکانوں کی طرح
    کس کے دروازے پہ دستک کی صدا ٹھہرے گی
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم ایسے لوگ ھیں اپنی جدائی کے سمندر میں
    ہر اک ساحل کو لے ڈوبیں نگر سنسان کر جائیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظرف کی بات ہے کانٹوں کی خلش دل میں لئے
    لوگ ملتے ہیں تر و تازہ گلابوں کی طرح ۔۔۔
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب۔ اچھا شعر ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہنا جی ۔


    یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں
    تم انشاء جی کا نام نہ لو، کیا انشاء جی سودائی ہیں


    مسزمرزا بہنا کا شکریہ ۔
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تم انشا جی کا نام نہ لو:237:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوری ۔ تصحیح کا بہت شکریہ ۔ :baby:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    اچھے اشعار ہیں
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    بچھڑ‌کے مجھ سے یہ مشغلہ اختیار کرنا
    ہواؤں سے ڈرنا بجھے چراغوں سے پیار کرنا

    وہ لوگ جو تم کو کبھی کبھی یاد آئیں
    ہو سکے تو مجھے ان میں شمار کرنا
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    ہوائے حرص سبھی کو اڑائے پھرتی ھے
    یہ گرد بادِ زمانہ یہ بھس بھرے ہوئے لوگ
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    دیوار کی گری میرے کچے مکان کی
    لوگوں نے میرے گھر میں رستہ بنا لیا۔
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    لوگوں سے ہنس بول رہے ہیں ، لیکن کون یہ سمجھے گا ؟
    اپنے اندر آج بھی اپنی سایہ سی تنہائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل، وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر
    مجھے ہر طرح سے جوراس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے


    اعتبار ساجد
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    چاہت میں کیا دنیا داری ؟ عشق میں کیسی مجبوری ؟
    لوگوں کا کیا ! سمجھانے دو ! ان کی کی اپنی مجبوری !
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    جہاں تنہایاں سر پھوڑ کے سوجاتی ہیں
    ان مکانوں میں عجب لوگ رہا کرتے تھے
     
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    لوگ کہتے ہیں وقت گزر جاتا ہے
    وقت نہیں گزرتا، گزر جاتے ہیں لوگ
     
  18. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ
    لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    لوگ کہتے ہیں تو لوگوں کو تعجب کیسا
    سچ تو کہتے ہیں کہ ناداروں کی عزت کیسی
    لوگ کہتے ہیں، مگر آپ ابھی تک چپ ہیں
    آپ بھی کہیئے، غریبوں کی شرافت کیسی
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    یہ لوگ تذکرے کرتے ہیں اپنے لوگوں کے
    میں کیسے بات کروں ،کہاں سے لاوں اسے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے
    رات بھر چاند کے ہمراہ پھرا کرتے تھے
    جہاں تنہائیاں سر پھوڑ کے سو جاتی ہیں
    ان مکانوں میں عجب لوگ رہا کرتے تھے
    شاعر ۔ ناصر کاظمی
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    آئینہ دیکھ لوں‌اگر جو میں
    ٹوٹ جاتا ہے کیا کروں لوگو​
     
  23. ابو عزیر
    آف لائن

    ابو عزیر محسن

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    لوگ غیروں کی باتیں کرتے ہیں
    ہم نے اپنے بھی آزمائے ہیں
    لوگ کانٹوں سے بچ کہ چلتے ہیں
    ہم نے پھولوں سے زخم کھائے ہیں۔
     
  24. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    مجھ پہ اپنا جرم ثابت ہو نا ہو لیکن فراز
    لوگ کہتے ہیں کے اس کو بیوفا میں نے کیا
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    لوگ ہنستے ہیں تو ہنسنے دو تباہی پہ مری
    میں نے خود اپنی وفاؤں کی سزا پائی ہے​
     
  26. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    اے عدم احتیاط لوگوں سے
    لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
    عبدالحمید عدم
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    آگے پیچھے دائیں بائیں سائے سے لہراتے ہیں
    دنیا بھی تو دشت بلا ہے ہم ہی نہیں دیوانے لوگ
     
  28. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
    تو اس کے شہر میں‌کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
    احمد فراز
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    بڑا دلکش بڑا رنگین ہے یہ شہر کہتے ہیں،
    یہاں پر ہیں ہزاروں‌گھر ، گھروں میں لوگ رہتے ہیں
    مجھے اس شہر نے گلیوں کا بنجارہ بنا ڈالا
     
  30. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ لوگ پہ شعر لکھیں

    کیسے عجیب لوگ ہیں غمناک بھی نہیں
    یوں رائگاں ہوئے ہیں کہ ادراک بھی نہیں
    عزیزنبیل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں