1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏15 مئی 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی پھول دھوپ کی پتیوں میں ہرے ربن سے بندھا ہوا
    وہ غزل کا لہجہ نیا نیا نہ کہا ہوا نہ سنا ہوا
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سادگی ، یہ نغمگی، دل کی زبان میں
    وابستہ فکر وفن کی زیارت غزل سے ہے


    بشیر بدر
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ غزل مجھ کو پسند آئی ھے فراز
    یہ غزل اس کو بڑی اچھی لگی
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بس ترا نام ہی مکمل ہے
    اِس سے بہتر بھی غزل کیا ہو گی​
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    چہرہ ہے پری صورت ، آنکھیں‌ ہیں کنول جیسی
    میری کلاس کی اِک لڑکی ، بالکل ہے غزل جیسی

    تعریف کروں‌ کیسے اُس چاند سے چہرے کی
    خوشبو میں وہ رہتی ہے ، پھولوں‌ کی شکل جیسی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر ایک زمانہ ھے زمانہ میر صاحب کا
    کہا جو ان نے تو ہم بھی غزل سنانے لگے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حال جب پوچھا کسی نے باقی
    اک غزل اپنی سنا دی ہم نے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے کیا پڑی ھے ساجد کہ پرائی‌آگ مانگوں
    میں‌غزل کا آدمی ہوں مرے اپنے ھیں‌الاؤ
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    اب شہر میں اس کا بدل ہی نہیں، کوئی ویسا جانِ غزل ہی نہیں
    ایوانِ غزل میں لفظوں کے گُل دان سجاؤں کس کے لیے


    (ناصر کاظمی)
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اُسے
    "غزل" بہانہ کروں ، اور گنگناؤں اُسے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    غزل میں ہو گیا خونِ جگر صرف
    کہاں کی لوح کیسی روشنائی
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    نہ زباں کوئی غزل کی، نہ زباں سے باخبر میں
    کوئی دل کشا صدا ہو، عجمی ہو یا کہ تازی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    ترا جمال دل آرا غزل سہی لیکن
    کہاں فسونِ حقیقت کہاں فسانۂء شعر
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں کہانی میری
    خود میں گم رہنا تو عادت ہے پرانی میری
    کربلا دشت محبت کو بنا رکھا ہے
    کیا غزل گوئی ہے کیا مرثیہ خوانی میری
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    کروں‌ نہ یاد مگر کس طرح‌ بھلاوں‌ اسے
    غزل بہانہ کروں‌ اور گنگناوں‌ اسے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    اب شہر میں اُس کا بدل ہی نہیں کوئی ویسا جانِ غزل ہی نہیں
    ایوانِ غزل میں لفظوں کے گلدان سجاوں کس کے لیے


    ناصرکاظمی
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    شعر بن جائیں گے ابھی کہ ابھی
    زلفیں کھولوں جو غزل کہنی ہو؟؟​
     
  18. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    بھلا بتاؤ ہے واسطہ کیا، اُسے مری کشتِ شاعری سے
    جو شعر بھی گل بدن نہیں ہے، غزل جو عنبر فشاں نہیں ہے
     
  19. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    وفا کے روٹھ جانے پر غزل تخلیق ہوتی ہے
    کبھی ساجن منانے پر غزل تخلیق ہوتی ہے

    میں لفظوں کے سمندر میں ملا دیتا ہوں سوچوں کو
    پھر ان کی یاد آنے پر غزل تخلیق ہوتی ہے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    آنکھوں دیکھا واقعہ ہے ، ایک ضدی دل ربا
    اِس غزل پہ مر مٹی تھی پرمری مانے گا کون
     
  21. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    ہوا‘ بادل‘ خوشبو کبھی غزل ہے تو
    چودہویں کے چاند کا نعم البدل ہے تو
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں
    فراز اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں

    جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جان سفر
    کچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں​
     
  23. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    وہ سمجھتا ہے یہ اندازِ تخاطب، کہ نہیں
    یہ غزل اس غزل آرا کو سنا کر دیکھیں​
     
  24. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " غزل" پہ شعر کہیں

    مریمِ شعر پہ ہیں اہلِ ہوَس کی نظریں
    فتنۂ وقت سے ہے بر سرِ پیکار غزل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں