1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ برسات'' پر دو سطری شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمجید, ‏17 جون 2016۔

  1. عبدالمجید
    آف لائن

    عبدالمجید ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا شعر پیش خدمت ہے


    بے گھر ہوا میں جب سے آرام ہے مجھ کو
    برسات میں چھت گرنے کا اب ڈر نہیں رہتا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    برسات کے آتے ہی توبہ نہ رہی باقی
    بادل جو نظر آئے بدلی میری نیت بھی
     
  3. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﻧﻢ ﮨﯿﮟ ﭘﻠﮑﯿﮟ ﺗﺮﯼ ﺍﮮ ﻣﻮﺝِ ﮨَﻮﺍ، ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
    ﮐﯿﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں