1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظی تکرار والا شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏28 فروری 2015۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی وہ شام کہ تھا ایک صبح کا عالم
    کبھی یہ صبح کہ شرمائے جس سے چہرۂ شام
     
    خواجہ عدنان اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آج میں تجھ سے دور صحیح اور تو مجھ سے انجان صحیح
    تیرا ساتھ نہیں پاؤں تو خیر تیرا ارمان صحیح
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ پیاس ہے اُس حُسن کو بھی میری نظر کی
    کچھ حُسن کا پیاسا ہے مِرا حُسنِ نظر بھی
     
    خواجہ عدنان، ارشین بخاری اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    حسن صورت چند روزہ حسن سیرت مستقل
    اس سے خوش ہوتی ہیں آنکھیں' اس سے خوش ہوتا ہے دل
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کیا تری آہٹ کی صدا ہو جیسے
    بندگی کیا، ترے ملنے کی دعا ہو جیسے
     
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح درست نہیں ۔۔۔۔ اس کی جگہ سہی آنا چاہئے
     
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    دل مرا سوز نہاں سے بے محایا جل گیا
    آتش خاموش کے مانند گویا جل گیا
    غالب
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    نہ وہ آنکھ ہی تیری آنکھ تھی نہ وہ خواب ہی تیرا خواب تھا
    دلِ منتظر تو یہ کس لئے تیرا جاگنا اُسے بھول جا
     
    خواجہ عدنان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    جو بساط جاں ہی الٹ گیا، وہ جو راستے سے پلٹ گیا
    اُسے
    روکنے کا حصول کیا، اُسے مت بلا، اُسے بھول جا
    امجد اسلام امجد
     
    خواجہ عدنان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    پینا نہ چاہتا تھا مگر اس کے باوجود
    تھم تھم کے ، سوچ سوچ کے ، لہرا کے پی گیا
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس اے عزیزاں وہ سیم بر نہ آیا
    مجھ درد کی خبر سن وہ بے خبر نہ آیا
     
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ پہ اگر نظر پڑے تُو جو کبھی ہو رُو برو
    دل کے معاملے کروں تجھ سے بیان دو بدو

    ہے تیرے غم میں جانِ جاں آنکھوں سے خونِ دل رواں
    دجلہ بہ دجلہ یم بہ یم چشمہ بہ چشمہ جُو بہ جُو

    قوسِ لب و خُمِ دَہن، پہ دو زلفِ پُر شکن
    غنچہ بہ غنچہ گُل بہ گُل لالہ بہ لالہ بو بہ بو

    دامِ خیالِ یار کے ایسے اسیر ہم ہوئے
    طبع بہ طبع دل بہ دل مہر بہ مہر خو بہ خو

    ہم نے لباس درد کا قالبِ جاں پہ سی لیا
    رشتہ بہ رشتہ نخ بہ نخ تار بہ تار پو بہ پو

    نقش کتابِ دل پہ تھا ثبت اُسی کا طاہرہؔ
    صفحہ بہ صفحہ لا بہ لا پردہ بہ پردہ تو بہ تو

    شیشۂ ریختہ میں دیکھ لعبتِ فارسی فرازؔ
    خال بہ خال خد بہ خد نکتہ بہ نکتہ ہو بہ ہو
     
    خواجہ عدنان، ملک بلال اور نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بیداد کے خوگر تھے، فریاد تو کیا کرتے!
    کرتے، تو ہم اپنا ہی، کچھ تم سے گلہ کرتے
    (فانی بدایونی)
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ لگائے کوئی کیا میرے پتے کا پتہ
    . میرے پتے کا پتہ
    ہے کہ لاپتہ ہوں میں
     
    خواجہ عدنان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    وہ مجھ کو بھول گئے میں جہاں کو بھول گیا
    کچھ اختیار انہیں تھا کچھ اختیار مجھے
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    خار غم دل میں کھٹکنے لگے نشتر کی طرح
    سرخ آنکھیں ہوئیں جام گل احمر کی طرح
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    طوفاں نہیں گزرے کہ بیاباں نہیں گزرے
    ہم مرحلہ زیست سے آساں نہیں گزرے
     
    خواجہ عدنان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    باہوش ہوں مگر مرا دامن ہے چاک چاک
    عالم یہ دیکھ دیکھ کے حیراں ہے کیا کروں
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. خواجہ عدنان
    آف لائن

    خواجہ عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2015
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
    عمدہ انتخاب
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    جو آشنا تھا مجھ سے بہت دور رہ گیا
    جو ساتھ چل رہا تھا، مرا آشنا نہ تھا

    (واصف علی واصف)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    یقیں ، لائیں توکیا لائیں جو شک لائیں توکیا لائیں
    کہ باتوں میں تِری سچ جُھوٹ کا اِمکان نہیں ہوتا
    فراق گورکھپوری
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چشم ساقی ہے ادھر اور میرا دل ہے ادھر
    آج ٹکراؤ ہے پیمانے سے پیمانے کا
    پیر نصیر الدین نصیر رح
     
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    مِرے مذاقِ سُخن کو سُخن کی تاب نہیں
    سُخن ہے نالۂ دل ، نالۂ رباب نہیں
    حفیظ جالندھری
     
    نظام الدین اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    دو وقت مجھ پر کٹھن گزرے ہیں ساری عمر میں
    اک ترے آنے سے پہلے، اک ترے جانے کے بعد
    )داغ دہلوی(
     
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا نہیں وہ جلوہ جو دیکھا ہُوا سا ہے
    اِس طرح وہ عیاں ہیں، کہ گویا عیاں نہیں
    فانی بدایونی
     
  26. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بارے میں ہواؤں سے وہ کب پوچھے گا
    خاک جب خاک میں مل جائے گی تب پوچھے گا
    (بشیر بدر)
     
  27. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    سوزشِ دل سے ہے اُف اُف شبِ تنہائی میں
    ہائے رہ رہ کے ٹپکتا ہے یہ پھوڑا کیا کیا
    صبا لکھنوی
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کتابوں میں پھول رکھنا، کبھی درختوں پہ نام لکھنا
    ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے حرفِ سلام لکھنا
    حسن رضوی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    نکال اب تیر سینے سے کہ جانِ پُرالم نکلے
    جو یہ نکلے تو دل نکلے جو دل نکلے تو دم نکلے
    داغ
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کیا تڑپ تڑپ کے پکارے ہیں تم کو ہم
    کیا کیا اٹھا ہے درد، دلِ بے قرار میں

    رگ رگ سے آ کے لے گیا چن کر خیالِ دوست
    جس جس جگہ تھا د ردلِ بے قرار میں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں