1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں
    میں جو بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی کے عشق میں یہ دن بھی دیکھنے تھے اسد
    ہوئے ھیں شہر بدر حوصلے سلامت ھیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں دلبر کی ذات کو رکھنا
    ذرے میں کائنات کو رکھنا
    عشق کی ہر گھڑی عبادت ہے
    سامنے اُن کی ذات کو رکھنا
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک ایسی بھی گھڑی عشق میں آئی تھی کہ ہم
    خاک کو ہاتھ لگاتے تو ستارہ کرتے​
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ظلمت شب میں جلائے ھیں اشکوں کے چراغ
    عشق کی راہ میں‌خود عشق ھے رہبر اپنا
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں ابتداء عشق سے بے مہر ہی رہا
    تم اِنتہاء عشق سے معیار ہی رہو

    جون ایلیا
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فکر معاش ، عشق بتا ، یاد رفتگاں
    دو دن کی زندگی میں اب کوئی کیا کیا کرے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم میری اک خود مستی ہو میں ہوں تمہاری خود بینی
    رشتے میں اس عشق کے ہم تم دونوں بےبنیاد ہوئے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پاس وحشت ھے تو یاد رخِ لیلی بھی نہ کر
    عشق کی قیدی زنجیرِ تمنا بھی نہ کر
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق محلے میں اب یارو کیا کوئی معشوق نہیں
    کتنے قاتل موسم گزرے شور ہوئے فریاد ہوئے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عشق سے باز ہم آتے جو گزرتا وہ گراں
    لطف تو یہ ھے طبئعت پہ گراں ہی تو نہیں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یم بہ یم قطرہ بہ قطرہ کو بہ کو
    پھر رہے ہیں عشق والے چارسو
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عشق کو جرم سمجھتے ھیں زمانے والے
    جو یہاں پیار کرے گا وہ سزا پائے گا
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہوا کہ عشق میں نام بہت کما لیا
    خود کو بہت گنوا لیا، دام میں ورم نہیں ملے
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت
    پڑھ لے صرف آنکھ کی تحریر ہے بہت
    بیٹھا رہا وہ پاس تو میں سوچتی رہی
    خاموشیوں کی اپنی بھی تاثیر ہے بہت
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دل تا جگر، کہ ساحلِ دریائے خوں ہے اب
    اس رہ گزر میں جلوۂ گل، آگے گرد تھا
    جاتی ہے کوئی کشمکش اندوہِ عشق کی !
    دل بھی اگر گیا، تو وُہی دل کا درد تھا
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    اچھے اشعار ہیں
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    تیرے عشق میں پل پل مرتا ہے کوئی
    ہر سانس کے ساتھ تجھے یاد کرتا ہے کوئی

    فرصت ملے تو تنہائی میں سوچنا
    کتنی خاموش محبت تجھ سے کرتا ہے کوئی
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    حصول رزق کے لمحے قبول عشق کے پل
    زیاں ہی کیوں مرا مقسوم ہونا چاھتا ھے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    عشق میں یوں بھی رہا ہے کوئی ناکام کہیں
    رنج تک وہ ہمیں دیتے نہیں راحت کیسی
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    ہم عشق میں یوں بے باک ہوئے، سو بار گریباں چاک ہوئے
    اب راہِ طلب میں خاک ہوئے، اس خاک کو تو برباد نہ کر
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت
    یا غم نہ دیا ہوتا ۔۔ یا دل نہ دیا ہوتا


    (چراغ حسن حسرت)
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    منزلِ عشق تھی کٹھن ایسی، کوئی بھی میرا ہمسفر نہ ہُوا
    جس طرف انتظار میں ہم تھے، اُس طرف آپ کا گزر نہ ہُوا
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    وہ میرے دل کے زخم سینے بھی نہیں دیتا
    مدہوش بھی رکھتا ہے اوت پینے بھی نہیں دیتا

    کیا میرے عشق کرنے کی اتنی کڑی سزا ہے
    مرنے سے روکتا ہے اور جینے بھی نہیں دیتا
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    عشق میں‌بہتا ہے جو دریا بہ دریا، کون ہے؟
    ہم بھی دیکھیں درد کے صحرا میں ایسا کون ہے

    خالد علیم ​
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    سب کی اک اوقات عشق نہ پوچھے ذات
    بالکل بھول گئے کہ کرنی تھی کیا بات
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    بہت عرصہ بعد یہ شعر پڑھا ہے۔ بہت خوب!
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
    درد کی دوا پائی ، درد لا دوا پایا
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
    عشق کیا ہے تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے


    حفیظ جالندھری
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    اے عشق جنوں پیشہ انشاء کو کبھی دیکھا ؟
    وحشی ہو تو ایسا ہو ، رسوا ہو تو ایسا ہو !
     

اس صفحے کو مشتہر کریں