1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لطیفہ: دھوبی، گدھی اور ڈاکٹر

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ساجدحسین, May 28, 2006.

  1. ساجدحسین
    Offline

    ساجدحسین ممبر

    Joined:
    May 25, 2006
    Messages:
    182
    Likes Received:
    2
    ایک دھوبی اپنی گدھی کو علاج کروانے کے لئے حیوانات کے ڈاکٹر کے پاس لے گیا۔ ڈاکٹر صاحب جب گدھی کا معائنہ کر رہے تھے کہ گدھی نے انہیں چاٹنا شروع کر دیا۔

    ڈاکٹر نے غصے کے عالم میں دھوبی سے کہا: "یہ کیا بدتمیزی ہے؟"

    دھوبی کہنے لگا: "حضور برا نہ مانیئے، اپنا بچہ سمجھ کر پیار سے چاٹ رہی ہو گی"
     
  2. الف لام میم
    Offline

    الف لام میم ممبر

    Joined:
    May 23, 2006
    Messages:
    331
    Likes Received:
    1
    گدھی سے زیادہ دھوبی کا کمال

    اس میں گدھی سے زیادہ دھوبی کا کمال لگتا ہے۔
     
  3. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
  4. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    514
    Likes Received:
    2
    اپنے ڈاکٹر صاحب ہونگے ناں!! :lol:
     
  5. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    :eek:
     
  7. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    کیا ہوا جبار پائی
     
  8. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے رے پٹھان
     
  9. نعمان محمد
    Offline

    نعمان محمد ممبر

    Joined:
    Aug 20, 2006
    Messages:
    7
    Likes Received:
    0

    السلام علیکم
    بہت خوب ساجد بھائی ۔۔۔۔
    بہت ہنسی آئی
    والسلام
     
  10. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:

    السلام علیکم
    بہت خوب ساجد بھائی ۔۔۔۔
    بہت ہنسی آئی
    والسلام[/quote:3ht23p2m]

    السلام علیکم

    اچھا نعمان آپ کو کس بات سے زیادہ ہنسی آئی
     
  11. نعمان محمد
    Offline

    نعمان محمد ممبر

    Joined:
    Aug 20, 2006
    Messages:
    7
    Likes Received:
    0

    السلام علیکم
    بہت خوب ساجد بھائی ۔۔۔۔
    بہت ہنسی آئی

    اس بات کی : حضور برا نہ مانیئے، اپنا بچہ سمجھ کر پیار سے چاٹ رہی ہو گی
    والسلام[/quote:30e4yw72]

    السلام علیکم

    اچھا نعمان آپ کو کس بات سے زیادہ ہنسی آئی[/quote:30e4yw72]
     
  12. نعمان محمد
    Offline

    نعمان محمد ممبر

    Joined:
    Aug 20, 2006
    Messages:
    7
    Likes Received:
    0
    اس بات کی : حضور برا نہ مانیئے، اپنا بچہ سمجھ کر پیار سے چاٹ رہی ہو گی
    والسلام
     
  13. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    تو نعمان صاحب
    اب آپ بھی تو کوئی اچھا سا لطیفہ سنائیں نا
     
  14. نعمان محمد
    Offline

    نعمان محمد ممبر

    Joined:
    Aug 20, 2006
    Messages:
    7
    Likes Received:
    0
    مجھے لطیفے نہیں آتے
     
  15. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    نعمان اگر خود نہیں آتے تو کسی سے سنا ہوا کوئی سنا دیں‌

    ویسے کسی اور سیکشن میں‌ایک لطیفے پر نظر پڑی ہے میری جو آپ نے لکھا ہے


    خوش رہیں‌
     
  16. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    سب اتنا اصرار کر رہے ہیں چلیں سنا دیں :lol:
     
  17. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نہیں‌ہو سکتا

    جیسا نوید صاحب کہہ رہے ہیں‌میں نے بھی آپ کا ایک لطیفہ دیکھا ہے
     
  18. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سفارش کا شکریہ
     
  19. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    یہ الزام ہے
     
  20. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    پولیس اور الزام
    لازم وملزوم ہیں بھئیا
     
  21. ساتھی
    Offline

    ساتھی ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    0
    کیوں ایسا کیا ہوا جو ہائے نکلی
     
  22. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    514
    Likes Received:
    2
    ساتھی کی بات کا جواب دیں‌ ابنِ آدم
     

Share This Page