1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لختِ جگر ہے سب سے چہیتی ہے فاطمہ ۔۔۔شفیق رائے پوری

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by محمد رضوان, Jun 20, 2020.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لختِ جگر ہے سب سے چہیتی ہے فاطمہ
    میرے نبیﷺ کی لاڈلی بیٹی ہے فاطمہ

    عفت کرے ہے آپ کی تقدیس کا طواف
    عصمت کنیز آپ کے در کی ہے فاطمہ

    کرتے تھےجس کاخودمِرے آقاﷺ بھی احترام
    کتنی بلند عظمتوں والی ہے فاطمہ

    سرکارﷺ کے لیے بھی ہے ایزا کا وہ سبب
    جو شے اذیت آپ کو دیتی ہے فاطمہ

    جس کے بدن پہ چادرِ تطہیر کا غلاف
    آقائے دو جہاں کی وہ بیٹی ہے فاطمہ

    دلوائیے گا حشر میں بابا حضورﷺ سے
    جنت ہمیں بھی عرض ہماری ہے فاطمہ

    گرچہ شفیقِؔ عاصی و کمتر ہے بے عمل
    نسبت تمہاری آل کی کافی ہے فاطمہ
    --------
    شفیق رائے پوری
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لختِ جگر ہے سب سے چہیتی ہے فاطمہ
    میرے نبیﷺ کی لاڈلی بیٹی ہےفاطمہ

     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عفت کرے ہے آپ کی تقدیس کا طواف
    عصمت کنیز آپ کے در کی ہے فاطمہ

     
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کرتے تھےجس کا خود مِرے آقاﷺ بھی احترام
    کتنی بلند عظمتوں والی ہے فاطمہ

     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سرکارﷺ کے لیے بھی ہے ایزا کا وہ سبب
    جو شے اذیت آپ کو دیتی ہے فاطمہ

     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس کے بدن پہ چادرِ تطہیر کا غلاف
    آقائے دو جہاں کی وہ بیٹی ہے فاطمہ

     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دلوائیے گا حشر میں بابا حضورﷺ سے
    جنت ہمیں بھی عرض ہماری ہے فاطمہ

     
  8. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    گرچہ شفیقِؔ عاصی و کمتر ہے بے عمل
    نسبت تمہاری آل کی کافی ہے فاطمہ

     

Share This Page