1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لب پہ دورود پاک سجانا نصیب ہو ۔۔۔۔ اسؔلم گونڈوی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Oct 13, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لب پہ دورود پاک سجانا نصیب ہو
    اے کاش مجھ کو روضے پہ جانا نصیب ہو

    کتنی ہیں خوش نصیب حلیمہ اے دوستو
    نور خدا سے گھر کو سجانا نصیب ہو

    دیدار ہوگا قبر میں سرکارﷺ کا یقین
    عشق نبیﷺ میں مجھ کو بھی مر نا نصیب ہو

    آجاؤ میرے خواب میں سرکار دو جہاں
    خوابوں میں مجھ کو آپ کا جلوہ نصیب ہو

    یہ جان نکلے آپ کی چوکھٹ کے سامنے
    انعام مجھ کو آقاﷺ ایسا نصیب ہو

    اسؔلم بھی رات دن لکھے نعت رسول پاک
    قسمت سے مجھکو نعت سنانا نصیب ہو
    -------
    اسؔلم گونڈوی
    مجلہ پیام خواتین فیس بک گروپ کا تیرہواں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    13 ستمبر تا 16 ستمبر 2018
     
    Last edited: Oct 13, 2018
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page