1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لا اِلہ کی تیغ سے ہی ہوسکا

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 مئی 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    لا اِلہ کی تیغ سے ہی ہوسکا
    مرد مومن اندلس میں کامراں
    لا اِلہ کا تیشہ بھر کر آبدار
    لا اِلہ سے توڑ ہر بْت کا گماں
    لا اِلہ کی لے کے مشعل ساتھ چل
    لوٹ لے ظلمت نہ رخت ِ کارواں
    لا اِلہ کو چھوڑ کر ہے ناتواں
    لا اِلہ کی ساتھ رکھ تیغ و سناں
    لا اِلہ کی برق شعلہ بار سے
    ختم اِسرائیل کا کر آشیاں​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں