1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاہور میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں ہنگامہ آرائی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏30 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور…لاہور میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گئی تاہم کچھ دیر بعد صورت حال معمول پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں ایوان اقبال لاہور میں تقریب جا ری تھی کہ پیپلز پارٹی کے کچھ پر جوش جیالوں نے اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش کی،انتظامیہ کی جانب سے جیالوں کو روکا گیا تھا یہ جیالے مزید بپھر گئے اور ہنگامہ اور ہلڑ با زی شروع ہو گئی تاہم ثمینہ گھر کی نے کارکنوں نے مخاتب ہو کر کہا کہ کارکن نشستوں پر سکون سے بیٹھیں اور اسی دوران تلاوت قران پاک بھی شروع ہو گئی جس کے بعد ہلڑبازی رک گئی اور صورت حال نارمل ہو گئی۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=128445
     

اس صفحے کو مشتہر کریں