1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاگ آؤٹ ھونے کے باوجود، صارفین آن لاین ھیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏25 فروری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ لاگ آؤٹ ھونے کے باوجود بھی میرا نام مندرج صارفین میں نظر آرھا ھے -

    اس کا کیا مطلب ھو سکتا ھے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرحمن سید بھائی !
    کچھ دیر یعنی چند منٹ یا بعض اوقات ایک گھنٹہ تک بھی ایسا ہو سکتا ہے۔ کیونکہ سرور صاحب کے پاس کرنے کا کام شاید کافی زیادہ ہوتا ہے۔ یا پھر وہ سستی کامظاہرہ کرجاتے ہیں۔

    لیکن اگر آپ کے ساتھ یہ معاملہ اس سےزیادہ وقت کے لیے پیش آیا ہے یعنی ایک دن یا اس سےزیادہ تو پھر تشویش کی بات ہے۔ وہ بھی آپ کے لیے نہیں بلکہ منتظمین کے لیے۔
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: خروج ھونے کے باوجود، صارفین آن لاین میں نام موجود

    نعیم بھائی کی بات درست ہے، سرور کو کبھی کبھی کچھ وقت لگتا ہے، لیکن یہ وقت عموماً 20 - 30 منٹ تک ہو سکتا ہے، اگر اس سے زیادہ ہو تو ضرور بتائیے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں