1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاعلاج (لطیفہ)

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by زیرک, Dec 28, 2017.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی اپنے شوہر کا موبائل چیک کر رہی تھی، فون نمبر کچھ اس طرح سیو کئے ہوۓ تھے؛
    دل بہلانے کا علاج
    خوش رہنے کا علاج
    غصے کا علاج
    بیوی نے اپنا نمبر ڈائل کیا تو جو نام سامنے آیا اسے پڑھ کر تو میرا دھمال ڈالنے کا دل کرتا ہے
    "لاعلاج"
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اس کے بعد شوہر کا بھی علاج جاری ہوگا
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نصیب اپنا اپنا
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پھکی کا ذائقہ کیسا ہے ؟
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا
     

Share This Page