1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قوم کے خادم "چور"۔۔۔۔ ؟؟؟

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ARHAM, ‏12 جولائی 2009۔

  1. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم !
    پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ن کی رکن شمائلہ رانا ہر الزام ہے کہ انھوں نے ہیلتھ کلب میں موجود ایک ممبر کا کریڈٹ کارڈ چوری کیا اور نہ صرف چوری کیا بلکہ ۔۔۔ اس سے اسی ہزار راپے کی خریداری بھی کر لی ۔۔
    اس بات کی تصریق ہیلتھ کلب میں موجود جیولری شاپ میں لگے کیمرے سے ہو گئی ۔۔
    حیرت کی بات یہ ہے کہ جو لوگ اپنے آپ کو قوم کا خادم اور وفادار کہتے ہیں ۔۔ وہ اس بات سے بھی بے پرواہ ہو کر قوم کے حق پر ڈاکا ڈالتے ہیں کہ ۔۔۔ کوئی انھیں دیکھ نہ لے ۔۔۔
    جب کھلے عام بے خوف ہو کر ۔۔۔ چوری چکاری کے کام کئے جا سکتے ہیں تو پھر کیا وجہ ہے کہ
    ہمارے ان رہنماؤں پر ۔۔۔۔ قومی خزانے کو لوٹنے کے الزامات سچ ثابت نہ ہوں ۔۔۔
    کوئی این آر او کی چھتری تلے اپنا محفوظ ٹھکانہ بنایا ہوا ہے کو ئی مک مکا کر کے بیرون ملک ۔۔
    یہودیوں کے سایہ میں پناہ لیے ہوئے ہے ۔۔۔
    اور کچھ کو تو ابھی بھی ۔۔۔۔ صدارتی پوٹوکول سے نوازا جا رہا ہے ۔۔۔
    یعنی سارے چور لٹیرے “ مکرم “ ٹھہرے ۔۔۔۔
    حد تو یہ ہے کہ ۔۔۔ عدالت کے ٍفصلے کو منٹؤں میں بدل دیا جاتا ہے
    جہاں سے ملے عوام کا خون اور محنت کی کمائی چوس لو ۔۔۔ چیف جسٹس کے فیصلے کو کس طرح صدارتی آرڈینینس جاری کر کے بدلا جارہا ہے اور توہین عدالت کی جارہی ہے ۔۔۔
    اس کا بھی کوئی احساس نہیں ۔۔۔
    لیکن اب تک اس چوری کی کوئی ابتدائی رپورٹ بھی تھانے میں نہیں بنائی گئی ۔۔۔
    شاباش ۔۔۔ قومی کے رکھوالو ۔۔۔ شاباش ۔۔۔۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    ارحم جی اگر یہ آپ کی اپنی تحریر ھے تو بہت خوب لکھا ھے آپ نے
    شکریہ اس شئیرنگ کے لئے
     
  3. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی خوشی بہن ۔۔
    یہ میری تحریر ہے ۔۔۔ لیکن کس طرح شکریہ ادا کیا جائے ان درد بھری داستانوں کی پسندیدگی کے لیے ۔۔۔
    اللہ ہم سب کو ہدایت سے نوازے ۔۔۔پاکستان اور امت مسلمہ کے حالات بہتر کرے اور ہمیں نیک اور پر خلوص حکمران نصیب فرمائے آمین ۔۔۔
    حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔۔۔
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    مجھے آج ہی ایک دوست جو اس کے علاقے کا ہے بتارہا تھا کہ یہ عورت ایک قبضہ گروپ ہے اور اس کی علاقے میں بدمعاشی عام ہے۔
    اب تک جتنے بھی گل کھلائے ہیں وہ خواتین کی مخصوص نشستوں کا کمال ہے۔
    پچھلے دنوں مخصوص نشستوں کی خواتین نرگس فیض ملک، عظمٰی بخاری اور ثمینہ خاور حیات آپس میں گتھم گتھا ہوئیں۔ پھر عظمٰی گردیزی (خواتین کی مخصوص نشست) اور چوہدری غفور کی لڑائی ہوئی۔ اب اس مخصوص نشست کا سکینڈل سامنے‌آگیا۔ کشمالہ طارق مخصوص نشست سے منتخب ہوئی تو چوہدریوں کو ٹھڈامار کر پاسے ہوگئی۔ ایک اور خاتون صبا صادق نے ق لیگ سے انحراف کیا۔ لیلٰی مقدس نے ن لیگ سے انحراف کیا۔

    ہونا تو یہ چاہئے کہ یہ عوام کے ووٹ لیکر آئیں ناکہ پارٹی قیادت کی مرضی سے منتخب ہوں۔
    شیری رحمان، فوزیہ وہاب، بیگم سعد رفیق، قائم علی شاہ کی بیٹی، پیر پگاڑا کی بہو اور پوتی، ماروی میمن، یہ سب عوام سے منتخب نہیں ہوئیں۔ اس لئے ان کا کوئی میکنیزم ہونا چاہئے اس طرح تو بہت سی خرابیاں ہوں گی۔

    اگر حنا ربانی کھر، فردوس عاشق اعوان، فہمیدہ مرزا، سمیراملک الیکشن لڑکرقومی اسمبلی میں‌آسکتی ہیں تو ان کو بھی چاہئے کہ وہ بھی الیکشن لڑکر آئیں نا کہ پارٹی قیادت اور ارباب اختیار کی مرضی سے۔
     
  5. جمیلـاختر
    آف لائن

    جمیلـاختر ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لعنت ہو ایسے لوگوں پر اور افسوس ہے پاکستانی قوم پر، لمحہ فکریہ ہے یہ اب بھی جاگ جائو پاکستانیوں اور درست لوگوں کو اقتدار کے لئے چنو!
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    جمیل اختر (میرا خیال ہے یہی نام ہے آپکا)
    درست فرمایا آپ نے۔
    جب تک ہم سب ایسے چور اچکوں ، بدکرداروں کو ٹھکرا کر کسی اہل قیادت کا دست و بازو بننے کے لیے تیار نہیں ہوں گے۔ ہمارا آئندہ حشر آج سے بھی بدتر ہوگا ۔
     
  7. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جب حکمران ایسے ہوں گئے تو عوام کا کیا حال ہو گا ۔اس کے بارے میں ہمیں سوچنا ہوگا
    کیونکہ ایک محاورہ ہے کہ ’’جیسی کوکو ویسے بچے‘‘
    اللہ نہ کر ئے ایسا نہ ہوا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں