1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قومی کھلاڑیوں نے کوکابورا کی گیند کا استعمال سود مند قرار دے دیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏7 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    قومی کھلاڑیوں نے کوکابورا کی گیند کا استعمال سود مند قرار دے دیا
    upload_2019-9-7_3-54-19.jpeg
    ڈومیسٹک سیزن 2019-20ء میں قومی کھلاڑیوں نے کوکابورا کی گیند کا استعمال سود مند قرار دے دیا۔
    سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ گیند کی تبدیلی سے قومی، بین الاقوامی کرکٹ کے درمیان فرق کم ہو گا، فیصلے سے باؤلرز کو فرسٹ کلاس کرکٹ میں کوکا بورا کے گیند کا بہتر استعمال آئے گا۔ہم کوکا بورا کے گیند سے جتنا زیادہ کھیلیں گے، ہمارے لیے بہتر ہو گا۔

    ٹیسٹ بیٹسمین اظہر علی کا کہنا تھا کہ آئندہ ڈومیسٹک سیزن میں کوکا بورا کی گیند متعارف کرانا پی سی بی کا مثبت قدم ہے۔

    فاسٹ باؤلر محمد عامر کا کہنا تھاک ہ انگلینڈ،ویسٹ انڈیز کے علاوہ عالمی کرکٹ میں کوکا بورا کے گیند کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پی سی بی نے بہت شاندار فیصلہ کیا ہے۔

    بائیں ہاتھ کیساتھ فاسٹ باؤلنگ کرنے والے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ کوکابورا کے گیند کا استعمال نوجوان فاسٹ باؤلرز کو عالمی کرکٹ کی تیاری میں مدد دے گا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں