1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قومی قومی قومی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏10 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    قومی بہن...زبیدہ آپا
    قومی پریشانی..میراکی شادی
    قومی کنوارا.. شیخ رشید
    قومی دہشت...الطاف بھائ
    قومی خوراک...قسم
    قومی بدمعاش.. شان
    قومی جج...علی عظمت بشرہ انصاری
    قومی ماں...بینظیر
    قومی کتاب..فیس بک
    قومی روبوٹ...ممنون حسین
    قومی بینک...سوئس بینک
    قومی مولوی...عامر لیاقت
    قومی کھسرا...ساحر لودھی
    قومی گرل فرینڈ...وینا ملک
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    باقی تو مان لیتے ہیں۔مگر آخر والے دونوں کو بلکل نہیں ماننا:WRN:
    باقی ودھیا:wsp::nty:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پھر لوگ کہتے ہیں آپ سیاسی ہوجاتے ہو !!
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ مجھ کو آزماتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ظلم کی کسوٹی پہ
    بلا کا ضبط رکھتا ہوں مجھے بھی الطاف کہتے ہیں
     
    ھارون رشید اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ لوگ سب مانتے ہیں کچھ لوگ کچھ کچھ
    اپنے اپنے مطلب کے نکال کر ۔۔۔۔۔۔۔واہ واہ کرتے ہیں
    ہم نے تو سب کے لئے شیئر کیا جس کو جو اچھا لگے اس کے پر دل کھول کر ہنسے

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الطاف بھائی
    آپ ایک کو قطع نظر کر کے دوسروں سے محظوظ ہوا کریں

    دراصل ہم تو قوم کی بات کر رہے ہیں نا ہاہاہاہاہاہا
     
    نعیم، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    قومی خواب۔۔۔ نیا پاکستان

    قومی نعرہ۔۔۔ احتساب
     
    دُعا اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    قومی جنگ - امریکہ کے سنگ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں