1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قوالی تاجدار حرم (طلحہ)

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از بجو, ‏2 اکتوبر 2007۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اسلام و علیکم،

    یہ ایک بچے نے قوالی گائی ہے اپنی فیملی کے ساتھ مل کر۔ مجھے تو کچھ برا نہیں لگا اس میں۔ مجھے تو بہت اچھا لگا ہے۔ اور سچی میں صابری قوال کی قوالی سے زیادہ اچھی لگی ہے۔ آپ سن کر بتائیے کہ اس میں کیا برائی ہے۔ بچہ کوئی پروفیشنل نہیں ہے۔ پوری قوالی سنیئے گا۔ تھوڑی لمبی ہے، پر ہے بہت مزے کی۔۔۔ تقریبا ً دس منٹ کی ہے۔


    http://www.youtube.com/watch?v=Xh8Phw-A ... ed&search=

    بجو۔
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    "بجو جی" بہت شکریہ لنک دینے کا
    میرے خیال سے قوالی ہے یا نعت ہے دونوں میں فرق صرف اتنا ہے کہ قوالی ساز کے ساتھ ہوتی ہے اور نعت سر کے ساتھ ہوتی دونوں میں بیاں ہمارے پیارے آقا حضرت محمد :saw: کی شان میں مداح سرائی ہے صرف انداز بیان کا فرق ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں