1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعہ - دل کا راز

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏29 جون 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    ہر پلک جھپکنا بھلا دیتی ہے
    ہر آنکھ دل کا راز بتا دیتی ہے

    کوئی دنیا کو کیسے سمجھائے
    محبت ہر اک بات بتا دیتی ہے

    غوری
    15 مئی 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں