1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قطعات

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از انیسه ظفر, ‏29 اپریل 2016۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب مجھے آزاد کر دو چھوڑ دو
    جان و دل کے سارے رشتے توڑ دو
    جب کوئی منزل نہیں میری تو پھر
    رُخ کسی جانب بھی میرا موڑ دو
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وہ یوں کھو کے مجھے پایا کریں گے
    میرا افسانہ دہرایا کریں گے
    ستم اپنے جو یاد آیا کریں گے
    تو دل ہی دل میں پچھتایا کریں گے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بڑھتی ہی چلی جاتی ہے میعاد ستم
    جز حریفان ستم کس کو پکارا جائے
    وقت نے ایک ہی نکتہ تو کیا ہے تعلیم
    حاکم وقت کو مسند سے اتارا جائے
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کھل کر مجھ سے ملتا بھی نہیں ہے
    مگر نفرت کا جذبہ بھی نہیں ہے
    یہاں کیوں بجلیاں منڈلا رہی ہیں
    یہاں تو ایک تنکا بھی نہیں ہے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لہو روتے نہ اگر ہم دمِ رخصت یاراں
    کیا عجب تھا کہ کوئی اور تماشہ کرتے
    چلو اچھا ہے کہ وہ بھی نہیں نزدیک اپنے
    وہ جو ہوتا تو اُسے بھی نہ گوارا کرتے
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا حسن بھی بہانہ میرا عشق بھی بہانہ
    یہ لطیف استعارے نہ سمجھ سکا زمانہ
    میں نثار دست نازک جو اٹھائے ناز شانہ
    کہ سنور گئیں یہ زلفیں تو سنور گیا زمانہ
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی تلخ نوائی کی ضرورت ہی نہیں
    میں تو ہر وقت ہی مایوسِ کرم رہتا ہوں
    آپ سے مجھ کو ہے اک نسبتِ احساسِ لطیف
    لوگ کہتے ہیں ، مگر میں تو نہیں کہتا ہوں
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چاند کی بے بسی کو سمجھوں گی
    روشنی کی کمی کو سمجھوں گی
    ایک پتھر سے دوستی کر کے
    آپ کی بے رخی کو سمجھوں گی
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کون سود و زیاں کی دنیا میں
    دردِ غربت کا ساتھ دیتا ہے
    جب مقابل ہوں عشق اور دولت
    حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آج تک قائم ہے ، اس کے لوٹ آنے کی امید
    آج تک ٹھہری ہوئی ہے زندگی اپنی جگہ
    لاکھ یہ چاہا کہ اس کو بھول جاؤں پر قتیل
    حوصلے اپنی جگہ ہیں ، بےبسی اپنی جگہ
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شرم ، دہشت ، جھجک ، پریشانی
    ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں
    آپ،وہ،جی،مگر ’’یہ سب کیا ہے‘‘
    تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا محتاط ہونا چاہیے تھا
    بغیر اشکوں کے رونا چاہیے تھا
    اب ان کو یاد کر کے رو رہے ہیں
    بچھڑتے وقت رونا چاہیے تھا
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو اپنے قاصدانِ دل کے پاس
    جانے کس کس کے لیے پیغام ہیں
    جو لکھے جاتے رہے اوروں کے نام
    میرے وہ خط بھی تمہارے نام ہیں
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    حسین نغمہ سراؤ ! بہار کے دن ہیں
    لبوں کی جوت جلاؤ ! بہار کے دن ہیں
    تکلفات کا موسم گزر گیا صاحب !
    نقاب رخ سے اٹھاؤ بہار کے دن ہیں
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تم نے دیکھا ہے سورج کا زمیں سے ملنا
    اس سے ملنے کے لیے خودکو ڈبو دیتا ہے
    اسکو کیا معلوم کہ اسکی جدائ میں فلک
    ساری دنیا کو اندھیرے میں سمو دیتا ہے
     
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اشکوں میں قلم ڈبو رہا ہے
    فن کار جوان ہو رہا ہے
    مقتل کے دکھا رہا ہے منظر
    کاغذ کو لہو سے دھو رہا ہے
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    گر ہمیں تیرا سہارا ہے ، خدا جانتا ہے
    پھر تو ہر ظلم گوارہ ہے ، خدا جانتا ہے
    میری ہر راہ گزرتی ہے تیرے کوچے سے
    تو میرا قطبی ستارہ ہے ، خدا جانتا ہے
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بس ایک بات کی اس کو خبر ضروری ہے
    کہ وہ ہمارے لیے کس قدر ضروری ہے
    دلوں میں درد کی دولت بچا بچا کے رکھو
    یہ وہ متاع ہے جو عمر بھر ضروری ہے
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چڑھ گیا سانس جھک گئیں نظریں
    رنگ رخسار میں سمٹ آیا
    ذکر سن کر مری محبت کا
    اتنے بیٹھے تھے ، کون شرمایا ؟
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    فیصلہ ہونا ہے جو کچھ آج ہونا چاہئے
    مدتیں لگ جائیں گی محشر بپا ہوتے ہوئے

    سوچتا رہتا ہوں کب بدلے گی گلشن کی ہوا
    دیکھتا رہتا ہوں لمحوں کو ہوا ہوتے ہوئے
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زمیں پہ رہ کے دماغ آسماں سے ملتا ہے
    کبھی یہ سر جو ترے آستاں سے ملتا ہے
    اسی زمیں سے اسی آسماں سے ملتا ہے
    یہ کون دیتا ہے آخر کہاں سے ملتا ہے
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    باہم جو حسن و عشق میں یارانہ ہو گیا
    کوئی پری بنا کوئی دیوانہ ہو گیا
    اتنی سی بات پر کہ ہوئی شمع بے حجاب
    تیار جان دینے کو پروانہ ہو گیا
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سمندر جو میرے قابو میں ہے
    اور ایک قطرہ ہے جو سنبهلتا نہیں
    ایک زندگی ہے جو تیرے بغیر بیتانی ہے
    اور ایک لمحہ ہے جو گزرتا نہیں
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جون ایلیا. اب مجھے آزاد کر دو چھوڑ دو
    جان و دل کے سارے رشتے توڑ دو
    جب کوئی منزل نہیں میری تو پھر
    رُخ کسی جانب بھی میرا موڑ دو
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رگوں سے روح میں تحلیل ابھی باقی ہے
    کلی سے پھول کی تشکیل ابھی باقی ہے
    کلی کا رس کوئی بھنورا نہ لے اُڑے فرحت
    کہ اسکی ذات کی تکمیل ابھی باقی ہے
    فرحت خان
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نا فہمی اپنی پردہ ہے دیدار کے لیے
    ورنہ کوئی نقاب نہیں یار کے لیے
    نور تجلی ہے تیرے رخسار کے لیے
    آنکھیں میری کلیم ہیں دیدار کے لیے
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنے آپ سے ایک کھیل کرنے والا ہوں
    سبھی یہ سوچ رہے ہیں کہ مرنے والا ہوں
    کسی کی یاد کا مہتاب ڈوبنے کو ہے
    میں پھر سے شب کی تہوں میں اترنے والا ہوں
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نادم ہوں میں نے کوئی بھی راحت نہ دی تجھے
    تو جس کا مستحق تھا ، وہ چاہت نہ دی تجھے
    اپنے ہی روز و شب کے جھمیلوں میں گم رہا
    جس پر تیرا تھا حق ، وہ رفاقت نہ دی تجھے
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تم جب آؤ گی کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
    میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
    میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
    میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں