1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قصوں کے لیے الگ لڑی

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by عباس حسینی, Oct 5, 2009.

  1. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ادب کے خانے میں ایک ذیلی لڑی قصوں ،کھانیوں کے لیے ھو ،جھاں ھم تاریخ اور روز مرہ زندگی سے سبق آموز کھانیاں آپس میں‌شئیر کر لیں ۔ ۔ ۔

    بزم کے ارکان کا کیا خیال ھے۔؟؟؟
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عباس حسینی بھائی ۔
    اردو ادب کے سیکشن میں ایک لڑی

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=837

    جس میں عظیم لوگوں کی زندگی کے سبق آموز واقعات ارسال کیے جاتے ہیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گپ شپ میں " خوش گوار یادیں "
    جس میں آپ کسی بھی نوعیت کی خوشگوار یادیں دوستوں سے شئیر کرسکتے ہیں
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=837

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور پھر قہقہے، لطیفے میں " حقیقی واقعات پر مبنی لطائف "
    جہاں آپ سچے واقعات جو لطیفوں کی حدتک مزاحیہ ہوں ۔ ارسال کرسکتے ہیں۔
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=404


    آپ سے گذارش ہے کہ ایک ایک نظر ان سب لنکس کو دیکھ لیں۔ پھر بھی اگر آپ کسی اور نوعیت کے مقصد کے تحت لڑی شروع کرنا چاہیں۔ تو ہم بصد شوق منتظر ہیں۔ یہ سارا فورم سب صارفین کا ہے۔ آپ بھی ہمارے معزز رکن اور اچھے دوست ہیں۔ آپ کو لڑی بنانے کے لیے پوچھنے کی ضرورت ہرگز نہیں۔

    والسلام
     
  3. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن نعیم بھائ اگر ھم ان بکھرے موتیوں‌کو ایک ھی لڑی میں‌پروئیں‌تو کیا اچھا نھیں ھو گا؟؟
    جھاں‌ھم تاریخ، حقیقت اور خیال کی دنیا سے سبق آموز کھانیاں‌ جمع کر لیں۔۔۔۔
    افادہ اور استفادہ کریں!!!!!
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا۔ میں نے تو اپنی رائے اوپر عرض کر دی ۔ یہ فورم سب کا مشترکہ ہے۔ سب دوستوں کو پورا حق حاصل ہے کہ جیسے چاہیں اس کی خوبصورتی میں اضافہ کریں۔
    آپ جہاں مناسب سمجھیں لڑی کا آغاز فرمائیں۔ تاکہ آپکا حصہ بھی شامل ہوجائے۔ آپ ہمیں اپنے ساتھ پائیں گے۔ انشاءاللہ
     
  5. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    السلام علیکم۔
    عباس حسینی صاحب ! آپ کسی بھی چوپال، ذیلی فورم میں عنوان کےمطابق لڑی بنا کر فورم استعمال کرسکتے ہیں۔ کوئی قدغن نہیں۔
     
  6. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    بھت شکریہ نعیم بھائ اور زاھرا جی آپ کا!!!
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ عباس حسینی بھائی ۔
    آپ نے کافی دن گذر جانے کے باوجود بھی کوئی ایسا سلسلہ شروع نہیں کیا ؟ ہم منتظر ہیں۔
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیسا سلسہ شروع ہونا تھا
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ آپ یہ لڑی اوپر سے پڑھ لیتے تو آپکو معلوم ہوجاتا کہ عباس حسینی بھائی
    "تاریخ، حقیقت اور خیال کی دنیا سے سبق آموز کھانیاں‌ جمع کرنے کے لیے الگ سے لڑی بنانے کی بات کررہے تھے۔
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ لڑی کب تک بنے گئی
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ یہاں سے سوال و جواب ختم کرکے کوئی ایسی لڑی بنانے کی واقعی فکر اور کوشش کریں گے۔
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو میری ہر بات ہی سوال ہی لگتی ہے
     
  13. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    نعیم چاچو پر اعتراض سے پہلے اپنا پچھلا پیغام خود ہی پڑھ کر سوچ لیں کہ یہ سوال تھا یا نہیں ؟

     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نعیم بھائی کو آنے دیں آپ بچے ہیں پپیچھے ہٹ‌جائیں کہیں آپ کو نیچے ہی نا دے دیں
     
  15. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    حسن چاچو آپ مجھے اتنا ایزی نہ لیں۔ میں نیچے شیچے نہیں آنے والا :no:
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ اچھا اچھا
    اور آپ کہاں آنا چاہتے ہیں بچ کے رہنا کہیں ہارون بھائی کے نیچے ہی نا آجائیں :133:
     
  17. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    حسن چاچو۔ آپ تایا جبار کے چھوٹے بھائی ہیں اس لیے میں‌آپ کا لحاظ کررہا ہوں۔ ورنہ میرے بارے تایا جبار سے پوچھ لینا۔
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیوں پوچھوں آپ کود بتا دیں
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قصوں کی لڑی میں آپ نے کون سے قصے شروع کر دیے ؟ کبھی تو لڑی کے عنوان کا دھیان کر لیا کریں۔ :131:
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو بہت کرتے ہیں
     

Share This Page