1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قرارِ قلبِ پیمبر حسین میرے حسین ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قرارِ قلبِ پیمبر حسین میرے حسین
    یہی ھے ورد زباں پر حسین میرے حسین
    ترے ھیں در کے سوالی ترے پدر کے غلام
    ھیں سندھ والے قلندر حسین میرے حسین
    سنی جو تیری شہادت کی بات بابا سے
    کہا بتول نے رو کر حسین میرے حسین
    برائے امن خلافت کو جس نے چھوڑ دیا
    ھیں اس حسن کے برادر حسین میرے حسین
    تری عظیم شہادت کے بعد زینب کی
    زباں پہ رھتا تھا اکثر حسین میرے حسین
    خدا کے خاص مقرب تھے ساری امت میں
    وہ تیرے ساتھی بہتر حسین میرے حسین
    پلائیں گے ھمیں کوثر کا جام محشر میں
    شہِ مدینہ سے لیکر حسین میرے حسین
    بلال ناجی ھیں خالق کے ھاں ازل سے وھی
    ھیں جن کے تیسرے رھبر حسین میرے حسین
    بلال رشید,
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں