1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قاصد

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ, Aug 25, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    قاصد اس سے بس اتنا کہنا
    آنکھوں کے بند ٹوٹ گئے
    میری نیندیں میرے خواب
    طوفان سب بہا کر لے گیا
    شاعرہ :حنا شیخ​
     
    Last edited: Aug 25, 2016
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    بہہ جانا ایک ازخود عمل ہے جبکہ آپ طوفان کے ہاتھوں اسے سرزد کروا رہی ہیں تو یہ بہایا جائے گا ۔ ۔ ۔
     
  3. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    معافی کھاتے ہیں ۔۔ لکھنے میں غلطی ہوگی ÷÷ الف لگا نا تھا ۔۔ ابھی کرتے ہیں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    خوب کھائیے ۔ ۔ ۔ لیکن کھا کھا کر موٹی مت ہو جائیے گا ۔ ۔ ۔ np
     

Share This Page