1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قادیانی فرقے کے بانی کا تعارف

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از سقراط, ‏14 دسمبر 2012۔

  1. سقراط
    آف لائن

    سقراط ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2011
    پیغامات:
    109
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    قادیانی مذہب کی مختصر تاریخ

    [​IMG]
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قادیانی فرقے کے بانی کا تعارف

    جزاک اللہ سقراط جی
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قادیانی فرقے کے بانی کا تعارف

    سقراط جی میں یہاں‌ایک بات واضح کرنا چاہونگی قادیانی کو ہم ایک فرقہ نہیں کہہ سکتے اسکو ہم ایک الگ مذہب کہیں گے
    وہابی سنی فرقہ ہیں مسلمانوں میں لیکن قادیانی فرقہ نہیں کیوں یہ آپ انکی تعلیمات کو پڑھ کے جان سکتے ہیں ،
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قادیانی فرقے کے بانی کا تعارف

    سقراط جی بہت بہت شکریہ جناب ایسی معلومات دینے کا ۔
    کاپی پیسٹ کا ایک نقصان ہے جناب
    کہ کسی غلط لکھے گئے لفظ کو درست نہیں کیا جا سکتا ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قادیانی فرقے کے بانی کا تعارف

    آئین پاکستان قادیانیوں کے اُن کے گمراہ کُن عقائد کے سبب مسلمان تسلیم نہیں کرتا اس لیے بحیثیت پاکستانی ہم سب پر بھی فرض ہے کہ ہم سب بھی اپنے پارے وطن کے آئین کا احترام کریں اور ویسے بھی صرف آئین پاکستان ہی نہیں بلکہ دُنیا کا ہر ذی شعور انسان کہ جو قادیانیوں کے عقائد سے فاقف ہو گا وہ اُنہیں مسلمان نہیں سمجھتا ۔
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قادیانی فرقے کے بانی کا تعارف

    آصف احمد بھٹی جی آپ نے بالکل ٹھیک لکھا پاکستان کے آئین کے مطابق قادیانیت غیر مسلم ہے اور حج مبارک کے لیے بھی مکہ جانے کی اجازت نہیں‌دی جاتی قادیانی حضرات کو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں