1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عورت پر تشدد کی کوئی گنجائش نہیں لیکن بے راہ روی پر سزا کی مستحق ہے
    اب آپ اس جملے کو مثبت انداز میں قبول کرو یا منفی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ آپ تو عورت کو کولہو کا بیل سمجھتے ہو

    برائی کے خلاف جانے سے پہلے اپنی اصلاح کر لیجیے اور اگر کوئی عمل کرنا ہے تو اپنے آپ سے ابتدا کیجیے

    اور آپ سے یہ کس نے کہا کہ انڈیا میں مسلمان نہیں ہیں؟
    آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ مسلمانوں کی تعداد انڈیا میں لگ بھگ پاکستان کے برابر ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مرد اگر عورت پر ہاتھ اٹھائے تو ظالم، اگر عورت سے پٹ جائے تو زنخا۔
    عورت کے آگے چلے تو فرعون، پیچھے چلے تو زن مرید۔
    اگر عورت کو چھوڑ دے تو سنگدل، لیکن عورت اسے چھوڑ دے تو نامرد۔
    عورت کو کسی اور کے ساتھ دیکھ کر مشتعل ہوجائے تو جیلس (جل ککڑا)، اگر مشتعل نہ ہو تو بے غیرت۔
    عورت کو کام کرنے سے روکے تو دقیانوس، نہ روکے تو عورت کی کمائی کھانے والا۔
    عورت پر شک کرے تو نفسیاتی مریض، نہ کرے تو بے حس، اور اگر عورت اس پر شک کرے تو بے وفا۔
    مرد گھر سے باہر رہے تو آوارہ، اگر گھر میں رہے تو ناکارہ۔
    بچوں کو ڈانٹے تو جابر، نہ ڈانٹے تو لاپرواہ۔
    عورت سے چھیڑ چھاڑ کرے تو فرسٹریٹڈ، لیکن عورت کی چھیڑ چھاڑ پر برامانے تو بے وقوف۔
    عورت کی تعریف کرے تو فلرٹ، نہ کرے تو بدمزاج۔
    بحث کرے تو جھکی، نہ کرے تو میسنا کہلائے۔
    عورت کی فرمائشیں پوری نہ کرے تو کنجوس، اور اپنے لئے کچھ نہ خریدے تو زندگی سے بے زار۔

    عورت نے تو چیخ چلا کر رو دھو کر عالمی یومِ خواتین منانے کا حق منوا لیا لیکن اپنی ہی مردانگی کے بھاری پتھر تلے کراہنے والے آدمی کا عالمی یوم کب منایا جائے گا۔

    کیا مرد کی قسمت میں صرف عورت کو منانا ہی لکھا ہے؟

    ماخوذ از ناصر اقبال
     

اس صفحے کو مشتہر کریں