1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قائد اعظم کی 136ویں سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏25 دسمبر 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    [BLINK]25دسمبر 2012قائدِ اعظم محمد علی جناح کی 136ویں سالگرہ پر دلی مبارک باد[/BLINK]​


    [​IMG]

    نگاہ بلند، سخن دل نواز، جاں پر سوز
    یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے



    [​IMG]

    قائد اعظم محمد على جناح (25 دسمبر 1876ء - 11 ستمبر 1948ء) آل انڈیا مسلم لیگ کے لیڈر تھے جن کی نڈر، زیرک اور انتھک قیادت میں پاکستان نے برطانوی راج سے آزادی حاصل کی۔ آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے۔
    اللہ تعالی سرکارِ مدینہ سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے
    ہمارے عظیم قائد محمد علی جناح کے درجات بلند فرمائے۔
    اور ہمیں وطنِ عزیز کو انکے خوابوں کی عملی تعبیر بنانے کا شعور و توفیق عطا فرمائے۔

    آمین ثم آمین
    [​IMG]
    علامہ سید سلیمان ندوی
    عظیم سیرت نگار، برِ صغیر پا ک و ہند کے معروف سیاستدان اور صحافی جناب سید سلیمان ندوی نے ١٩١٦ء میں مسلم لیگ کے لکھنئو اجلاس میں قائدِ اعظم کی شان میں یہ نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

    [BLINK]اک زمانہ تھا کہ اسرار دروں مستور تھے

    کوہ شملہ جن دنوں ہم پایہ سینا رہا

    جبکہ داروئے وفا ہر دور کی درماں رہی

    جبکہ ہر ناداں عطائی بو علی سینا رہا

    جب ہمارے چارہ فرما زہر کہتے تھے اسے

    جس پہ اب موقوف ساری قوم کا جینا رہا

    بادہء حبِ وطن کچھ کیف پیدا کر سکے

    دور میں یونہی اگر یہ ساغر و مینا رہا

    ملتِ دل بریں کے گو اصلی قوا بیکار ہیں

    گوش شنوا ہے نہ ہم میں دیدہء بینا رہا

    ہر مریضِ قوم کے جینے کی ہے کچھ کچھ امید

    ڈاکٹر اس کا اگر " مسٹر علی جینا" رہا
    [/BLINK]

    [​IMG]
    علامہ عنایت اللہ مشرقی
    خا کسار تحریک کے بانی اور قائدِ اعظم کے انتہائی مخالف علامہ مشرقی نے قائد کی موت کا سن کر فرمایا - "اس کا عزم پایندہ و محکم تھا۔ وہ ایک جری اور بے باک سپاہی تھا، جو مخالفوں سے ٹکرانے میں کوئی باک محسوس نہ کرتا تھا"۔

    ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
    ملت ہے جسم ، جاں ہے محمد علی جناح
    رکھتا ہے تاب اور تواں دس کروڑ کی
    کہنے کو ناتواں ہے محمد علی جناح


    [​IMG]
    مولانا ظفر علی خان
    "تاریخ ایسی مثالیں بہت کم پیش کر سکے گی کہ کسی لیڈر نے مجبور و محکوم ہوتے ہوئے انتہائی بے سرو سامانی اور مخالفت کی تندوتیز آندھیوں کے دوران دس برس کی قلیل مدت میں ایک مملکت بنا کر رکھ دی ہو" ۔
    [BLINK]اے قائد اعظم (رح) تیرا احسان ہے تیرا احسان[/BLINK]
    لیاقت علی خان
    پا کستان کے پہلے وزیرِ اعظم اور قائد کے دیرینہ ساتھی نواب زادہ لیاقت علی خان نے کہا تھا۔ "قا ئدِاعظم بر گزیدہ ترین ہستیوں میں سے تھے جو کبھی کبھی پیدا ہوتی ہیں ۔ مجھے یقین ہے کہ تاریخ ان کا شمار عظیم ترین ہستیوں میں کرے گی"۔
    [​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قائد اعظم کی 136ویں سالگرہ مبارک

    [blink]
    25دسمبر 2012قائدِ اعظم محمد علی جناح کی 136ویں سالگرہ پر دلی مبارک باد[/blink]

    اللہ تعالی سرکارِ مدینہ سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے
    ہمارے عظیم قائد محمد علی جناح کے درجات بلند فرمائے۔
    اور ہمیں وطنِ عزیز کو انکے خوابوں کی عملی تعبیر بنانے کا شعور و توفیق عطا فرمائے۔
    آمین ثم آمین
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قائد اعظم کی 136ویں سالگرہ مبارک

    [​IMG]
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قائد اعظم کی 136ویں سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی آپ بہت بہت مبارک باد قبول ہو!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں