1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by arifkarim, Jul 25, 2009.

  1. arifkarim
    Offline

    arifkarim ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2009
    Messages:
    11
    Likes Received:
    11
    ایک فارم پر یہ یونیکوڈ لاہوری نستعلیق فانٹ ریلیز ہو گیا ہے۔ آپ بھی اتاریں;):

     
  2. arifkarim
    Offline

    arifkarim ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2009
    Messages:
    11
    Likes Received:
    11
    یہ فانٹ بھی اوپر سے اتارا جا سکتا ہے!
     
  3. arifkarim
    Offline

    arifkarim ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2009
    Messages:
    11
    Likes Received:
    11
    پلیز رپلائی۔
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے آج تک اس کی سمجھ نہیں لگی اس کا استعمال کہاں اور کیسے کیا جا سکتا ھے
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے بھی جو لکھائی نظر آرہی ہے ۔ اگر یہی فیض لاہوری فونٹ ہے تو کچھ ایسا متاثر کن نہیں‌ہے۔ علوی نستعلیق اور نوری نستعلیق اس سے کہیں زیادہ پرکشش ہیں
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    عارف کریم جی میرا خیال تھا آپ کچھ سمجھائیں گے ضرور

    بہر حال اس شئیرنگ کے لئے بہت شکریہ
     
  7. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Joined:
    Aug 25, 2006
    Messages:
    562
    Likes Received:
    1
    نعیم صاحب ابھی بھی کافی تنقید کرتے ھیں
     
  8. محمداسد
    Offline

    محمداسد ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2009
    Messages:
    43
    Likes Received:
    1
    جی بالکل مجھے بھی علوی نستعلیق اور خصوصا جمیل نوری نستعلیق زیادہ بہتر محسوس ہوتے ہیں۔
    غالباٍ لاہوری نستعلیق کا انداز نوری نستعلیق سے قدرے مختلف ہوتا ہے۔
     
  9. قراقرم
    Offline

    قراقرم ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2010
    Messages:
    128
    Likes Received:
    0
    جواب: فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    سبحان اللہ
    جمیل نستعلیق ٹیم نے اتنی محنت اور پیار سے لاہوری طرز کا فونٹ تشکیل دیا آپ لوگ فرما رہے ہیں ، کچھ بہتر نہیں ، یہ کوئی کھانے کی چیز ہے جو آپ یوں طبیعت کی بہتری اور افتادگی طبع کی شکایتیں کررہے ہیں ۔ اٹھیے اور ان محبان اردو کے کاندھوں کو تھپتھپائے اور شاباش دیجیے اور مزید بہتری کی امید وابستہ کیجیے ، اگر ان کی جان ، وقت اور مال سے مدد نہیں کر پارہے تو ، اس اڑھائی انچ کے منہ سے شاباش اور بہتر خوب اور اچھا کا لفظ تو نکال سکتے ہیں۔
    نستعلیق ٹیم زندہ باد ،
    خدمتگاران اردو کی جے ہو۔
     
  10. گل
    Offline

    گل ممبر

    Joined:
    Dec 9, 2006
    Messages:
    74
    Likes Received:
    7
    جواب: فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    بہت بہت شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

Share This Page