1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. عاصم محمود
    آف لائن

    عاصم محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    روحِ پیغمبرﷺ کی تھی ذاتِ علیؑ آئینہ دار
    وہ علیؑ جس سے ہے گُلزارِ نبوت پُر بہار

    عِلم کا در،ملکِ قرطاس و قلم کا شہریار
    عسکریت کا پیمبر،علم کا پروردگار

    جس کے ذوقِ جُود پر،فضل و عطا کو ناز ہے
    جس کے اندازِ شجاعت پہ خُدا کو ناز ہے
     
    نوائے ملت نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیضِ نسبت

    ماشاءاللہ۔۔۔۔جزاک اللہ
     
  3. عاصم محمود
    آف لائن

    عاصم محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیضِ نسبت

    شکریہ جناب
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیضِ نسبت

    منظر فضاے دہر میں سارا علی کا ہے
    جس سمت دیکھتا ہوں‌نظاراعلی کا ہے
     
    نوائے ملت نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیضِ نسبت

    جزاک اللہ
    -----------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں