1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیصل صادق صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Feb 11, 2014.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    @فیصل صادق صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔
    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا


    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    [​IMG]
     
    سعدیہ likes this.
  2. فیصل صادق
    Offline

    فیصل صادق ممبر

    Joined:
    Feb 10, 2014
    Messages:
    12
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے سارے سوالوں کا جواب کہاں سے لاؤں میں ۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید likes this.
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں سے ھارون بھائی سوال لائے ہیں۔ :)
     
    نعیم likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ سیانے بندے کہتے ہیں دماغ














    کس کام آئے گا
     
  5. فیصل صادق
    Offline

    فیصل صادق ممبر

    Joined:
    Feb 10, 2014
    Messages:
    12
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    منطق پڑھی ہوتی تو یہ دماغ کام کرتا نا ،،
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر زحمت نہ ہوتو اپنی ویڈیو ہی اپ لوڈ کردیں!
     
  7. فیصل صادق
    Offline

    فیصل صادق ممبر

    Joined:
    Feb 10, 2014
    Messages:
    12
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کیمرہ نہیں ہے
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لیپ ٹاپ کا کیمرہ کب استعمال میں آئے گا۔
     
  9. فیصل صادق
    Offline

    فیصل صادق ممبر

    Joined:
    Feb 10, 2014
    Messages:
    12
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    مگر لیپ ٹاپ کے کیمرے کے اوپر تو بلیک ٹیپ چیپکا رکھی ہے پھر بھی ریکارڈ ہو جائے گی ویڈیو؟؟؟؟
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیپ اتر بھی سکتی ہے ضرورت کے وقت!
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی کریں تعارف کروادیں ایویں فیل ہوجائیں گے
     
  12. فیصل صادق
    Offline

    فیصل صادق ممبر

    Joined:
    Feb 10, 2014
    Messages:
    12
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کچے امتحان ہیں یا پکے امتحان ؟؟
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    @فیصل صادق بھائی آپ نے پرچہ درمیان سے شروع کر لیا چلیں خیر رعایت دی جاتی ہے آپ کو جلدی سے باقی سوالات بھی حل کریں
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    @فیصل صادق بھائی آپ نے پرچہ درمیان سے شروع کر لیا چلیں خیر رعایت دی جاتی ہے آپ کو جلدی سے باقی سوالات بھی حل کریں
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @فیصل صادق بھائی باردِگر خوش آمدید۔
    آپ خوش ذوق معلوم ہوتے ہیں۔ محفل خوب جمے گی انشاءاللہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. فیصل صادق
    Offline

    فیصل صادق ممبر

    Joined:
    Feb 10, 2014
    Messages:
    12
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال صاحب = گورنمنٹ کے پرچے اور اس پرچے میں کوئی فرق نہیں ہیں ان کے بھی لاسٹ سوال آسان لگتے ہیں تو پہلے آسان سوال حل ہونگے نا ۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    خوب تعارف ہے جناب۔۔۔۔۔۔ہماری اردو پہ ہمیشہ خوش آمدید
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ !
    کما ل کردیا آپ نے

    اب سانپوں کی اقسام پر کوئی اچھا سا لیکچر پیش کریں
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بہت دلچسپ
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ امید کرتا ہوں آپ کی شرکت سے محفل کی رونق دوبالا ہو جائے گی
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست تعارف ہے جناب بہت پسند آیا بہت شکریہ
     
    ملک بلال likes this.

Share This Page