1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیصلہ آیا ہی چا ہتا ہے ۔۔۔۔۔۔

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل شیخ, ‏27 جولائی 2009۔

  1. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کچھ نہیں ہوگا
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کس عدالت کے سامنے جو خود ایک بار کیا کی بار ایسے پی سی او کے تحت حلف اٹھا چکی ہے
     
  4. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صحیع کہا ہے کہ شاید کچھ نہیں ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن یہ کب تک ؟ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدلیہ کو موقع ملا ہے ۔۔۔۔۔۔
    آب نہیں تو پھر کبھی نہیں۔۔۔۔ اور پھر یہ نظام یوں ہی چلتے رہے گا۔۔۔۔۔۔ پھر کسی منتخب وزیر اعظم کو پھانسی دے دی جائے گا ۔۔۔۔۔یا پھر اُس کی حکومت پر شب خون ما را جائے ۔۔۔۔۔ یا اُس کو عوام کی سامنے قتل کروا دیا جائے گا
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    عدالتیں، پارلیمنٹ، فوج ملک کے حالات کو سدھار نہیں سکتی ۔ اگر ان کا یہی رویہ رہا تو پاکستان میں ایک‌خونی انقلاب آئے گا جو سب کو بہا کر لے جائے گا۔
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بے شک سچ کہا آپ نے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے بڑی احتسابی عدالت ، باشعور عوام ہوتے ہیں۔
    جہاں عوام اپنے حقوق و فرائض اور خیر و شر کے شعور سے عاری ہوں وہاں کوئی ایک جج، کوئی ایک پولیس کمشنر، کوئی ایک ڈی آئی جی، کوئی ایک وزیر اعلی حتی کہ اسی نظام سے پیداشدہ ایک وزیراعظم بھی اس نظام کو سدھار نہیں سکتا۔
     
  8. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فیصلہ جب آتا ہے تو اپنا آپ دیکھتا ہے۔
    ابھی تو پرویز مشرف عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور نہ ہی ان کے وکیل پیش ہوئے
    آخر
    ان کی حکمت کیا ہے
     
  9. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صرف عوام کو بہلانے کے لیے کھیل کھیلا جا رہا ہے

    مشرف زندہ باد مشرف اچھا تھا اور اچھا ہے
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نہ وہ آئے، نہ خط آیا۔۔۔۔۔۔۔۔آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔
     
  11. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم !
    فیصلہ آجائے تو بات ہے ۔۔۔ !!
    ورنہ عدالت سے سزا پانے اور جیل کی ہوا کھانے کے بعد بھی مسندوں پر ہی نظر آتے ہیں ۔۔۔
    ایسا فیصلہ بلکہ مذاق نا منظور ۔۔۔
     
  12. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    آج فیصلہ ہونا تھا لیکن لٹکا ہوا ہے
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    فیصلہ ہو بھی گیا۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔ پھر فیصلہ کے بعد کیا انقلاب آیا ؟
     
  15. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    آٹا دس روپے کلو
    چینی 20 روپے کلو
    گھی پچاس روپے کلو
    پٹرول 30 روپے لیٹر
    پکی سڑکیں
    یکساں تعلیمی نظام
    جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ ہوگیا ہے
    :152::152::152:
    :176::176::176:
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کئی ججز نکالے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتا نہیں‌اب ان کے علاہ کن کی باری ہے :119:
     
  17. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    زرداری، مشرف، نواز شریف کی باری ہے
    یہ گند صاف ہونا چاہئے
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی نئے قانون کا توپتا ہوگا کہ برابھلا کہنا۔۔۔۔۔۔۔:131:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اور شہباز کے بارے کیا خیال ھے راشد جی
     
  20. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    نواز شریف کہنے کا مطلب ہے نواز شریف کی پارٹی
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان بھائی ۔ نیا قانون‌ صرف زرداری اینڈ وغیرہ کی " عصمت " کا تحفظ کرنے کے لیے ہے۔
    شریفوں ، چودھریوں، خانوں وغیروں وغیروں کےلیے تو "کم چُک کے رکھیں" ۔ فکر ناٹ ۔
    تسی سمجھ تے گئے ہوگے :hpy:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    1 بات ھے کہ دشمنی میں بھی کسی کے لئے انتہائی غیر مناسب الفاظ استعمال نہیں کرنے چاھیے
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چیز۔۔۔۔۔۔بس خوشی جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی میں بھی کہتا ہوں
     
  24. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ایک شخص غلط ہے تو اسے غلط ہی کہنا چاہئے۔ سیاست میں عزت ان کو ملتی ہے جنہوں نے قوم کے لئے کچھ کیا ہو۔ مہاتیر محمد، چوان لائی، نیلسن منڈیلا، ماؤزے تنگ کو ان کی عوام عزت دیتی ہے تو وجہ صرف یہ ہے کہ انہوں نے اپنی عوام کے لئے کچھ کیا ہے۔
    جب مہاتیر محمد نے اقتدار چھوڑا تھا تو لوگوں نے اس پر احتجاج کیا۔

    عوام کی خون پسینے کی کمائی لوٹنے والے سے ہمیشہ نفرت کرنی چاہئے۔
     
  25. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    میرا ایک سوال ہے کیا ایک مقدمے کا ایک فریق منصف کی کرسی پر بیٹھ سکتا ہے اگر ایک فریق منصف ہے تو انصاف کیسا ہو گا ،
    مشرف کے ہنگامی حالات کا سب سے برا اثر جناب چیف جسٹس پر پڑا اور وہی انصاف کی کرسی پر براجمان ہیں
    کیا وہ انصاف کر سکیں گے یا انتقام لیں گے
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام انجم جی

    انصاف کی بات کہاں کر رھے ھیں

    پاکستان میں ہمیشہ آنے والا جانے والے سے انتقام ہی لیتا رہا ھے اور یہی اب ہو رہا ھے
    انصاف کی باتیں‌صرف کتابوں تک ھیں ، بہت سے معاملات پہ جن سے کرسی چھن جانے کا ڈر ہو جج حضرات اس پہ کیا فیصلے دے دیتے ھیں تاریخ اس کی گواہ ھے ، اور اب بھی یہی ہو رہا ھے
     
  27. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ہمارا یہ وطیرہ رہا ہے کہ اگر کوئی اچھا کام بھی کرلے تو اس میں بھی کیڑے نکالے جاتے ہیں۔
    جس وقت چیف جسٹس کو فارغ کردیا گیا تھا تو وہ چیف جسٹس نہیں تھے اب جب بحال ہوگئے ہیں تو وہ چیف جسٹس ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ افتخار چوہدری نے بحیثیت افتخار چوہدری نہیں بلکہ بحیثیت چیف جسٹس فیصلہ دیا ہے

    اب آپ ہی بتائیں کہ چیف جسٹس اور دوسرے نکالے گئے ججوں کے علاوہ کون فیصلہ کرتا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں